میرا تعارف ۔۔۔

علی سائل — نومبر 23، 2013 9:29 صبح
میرا نام سید علی ہے۔ کراچی میں رہتا ہوں۔ ایک پاکستانی ہوتے ہوئے، قومی زبان اردو کو بہتر کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ امید ہے آپ حضرات تنقید و تصحیح فرما کر سیکھنے کا موقع فراہم کریں گے۔
شکریہ۔
سید ذیشان — نومبر 23، 2013 9:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
مہدی نقوی حجاز — نومبر 23، 2013 9:30 صبح
خوش آمدید۔ اپنی تخلیقات پیش کیجیے، یہاں اساتذہ یقیناً نظرِ التفات فرمائیں گے۔
ابن رضا — نومبر 23، 2013 9:43 صبح
خوش آمدید۔ اپنی تخلیقات پیش کیجیے، یہاں اساتذہ یقیناً التفاف فرمائیں گے۔

خوش آمدید علی سائل بھائی ،اپنا تدریسی تعارف بھی کرائیں، مہدی بھائی یہ تو آپ نے پوچھا ہی نہیں کہ اردو کی ترویج کےلیے کوشاں ہیں یا اپنی اردو کی بہتری مقصود ہے کیونکہ یہ دونوں الگ الگ احادیث ہیں۔
مہدی نقوی حجاز — نومبر 23، 2013 9:48 صبح
خوش آمدید علی سائل بھائی ،اپنا تدریسی تعارف بھی کرائیں، مہدی بھائی یہ تو آپ نے پوچھا ہی نہیں کہ اردو کی ترویج کےلیے کوشاں ہیں یا اپنی اردو کی بہتری مقصود ہے کیونکہ یہ دونوں الگ الگ احادیث ہیں۔
املا کے لیے تشکر جناب۔
جی درست فرما رہے ہیں۔ گو کہ احتمال قوی یہی ہے کہ اپنی اردو کی بہتری درکار ہوگی۔ کہ ابھی طفل مکتب معلوم ہوتے ہیں۔ کوائف میں عمر اگر غلط نہ درج ہوئی ہو، تو ۱۴ ہے! :) :)
عمر سیف — نومبر 23، 2013 10:43 صبح
خوش آمدید
ناعمہ عزیز — نومبر 23، 2013 10:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
علی سائل — نومبر 23، 2013 11:25 صبح
شکریہ۔
آپ سب نے 'خوش آمدید' تو کہہ دیا ہے، امید ہے کہ میری اردو کی بہتری کے لیے اپنے علم کے دریا میں سے کچھ بوندوں سے مجھے سیراب کریں گے۔
مہدی نقوی حجاز بھائی، آپ نے درست فرمایا ابھی ہماری عمر صرف ۱۴ برس ہے۔
منصور مکرم — نومبر 23، 2013 11:26 صبح
اردو محفل میں خوش آم دید
علی سائل — نومبر 23، 2013 11:27 صبح
اردو محفل میں خوش آم دید
بہت شکریہ!
مہدی نقوی حجاز — نومبر 23، 2013 11:30 صبح
شکریہ۔
آپ سب نے 'خوش آمدید' تو کہہ دیا ہے، امید ہے کہ میری اردو کی بہتری کے لیے اپنے علم کے دریا میں سے کچھ بوندوں سے مجھے سیراب کریں گے۔
مہدی نقوی حجاز بھائی، آپ نے درست فرمایا ابھی ہماری عمر صرف ۱۴ برس ہے۔
آپ کا مضمون "حب وطن" زیر بررسی ہے۔ مضمون شریک فرما کر اساتذہ کو "ٹیگ" کر دیا کیجیے!
علی سائل — نومبر 23، 2013 11:34 صبح
آپ کا مضمون "حب وطن" زیر بررسی ہے۔ مضمون شریک فرما کر اساتذہ کو "ٹیگ" کر دیا کیجیے!
جی آپ کا بہت بہت شکریہ، اور آپکا حکم بھی سر آنکھوں پر، لیکن یہ بتا دیجیے کہ آپکا اشارہ کن اساتذہ کی طرف ہے؟
شمشاد — نومبر 23، 2013 6:37 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آبی ٹوکول — نومبر 23، 2013 9:11 شام
خوش آمدید بھائی جی
سلمان حمید — نومبر 23، 2013 10:47 شام
خوش آمدید :)
محسن وحدانی — نومبر 24، 2013 3:55 صبح
یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ لوگ نئے آنے والوں کا اتنا اچھے طریقے سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ امید ہے نئے ساتھی بھی محظوظ ہونگے۔
مہدی نقوی حجاز — نومبر 24، 2013 3:58 صبح
یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ لوگ نئے آنے والوں کا اتنا اچھے طریقے سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ امید ہے نئے ساتھی بھی محظوظ ہونگے۔
حضور آپ بھی اپنا تعارف پیش کیجیے! :) محفلین یوں گھل مل جاتے ہیں کہ آپ کو اندازہ بھی نہ ہوگا آپ کب اس محفل کے ہو کہ رہ گئے !! :) :)
ماہی احمد — نومبر 24، 2013 5:20 صبح
خوش آمدید :)
ماہی احمد — نومبر 24، 2013 5:24 صبح
یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ آپ لوگ نئے آنے والوں کا اتنا اچھے طریقے سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ امید ہے نئے ساتھی بھی محظوظ ہونگے۔
حضور آپ بھی اپنا تعارف پیش کیجیے! :) محفلین یوں گھل مل جاتے ہیں کہ آپ کو اندازہ بھی نہ ہوگا آپ کب اس محفل کے ہو کہ رہ گئے !! :) :)
ہاں جی ایسا "جی آیا نوں" ہوتا ہے کہ 15، 16 صفحے تو کہیں نہیں جاتے :heehee:
علی سائل — نومبر 24، 2013 5:34 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد بھائی آپ کا شکریہ۔
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DB%94%DB%94%DB%94.69546/