میرا تعارف۔۔

آئی کے عمران — اپریل 7، 2017 7:28 صبح
السلام علیکم!
میرا نام عمران کمال ہے اورمیرا تعلق راوالاکوٹ آزاد کشمیر سے ہے A.J.K یونیورسٹی سی ایم ‫اے اردو کیا ہے.
کچھ عرصہ پرائیویٹ کالجز میں اردو پڑھتا رہا ہوں‫‫.
عرصہ دو سال سے پرائمری معلم کی حیثیت سےگورنمٹ مڈل اسکول میں تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہوں‫
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 7، 2017 7:34 صبح
السلام علیکم!
میرا نام عمران کمال ہے اورمیرا تعلق راوالاکوٹ آزاد کشمیر سے ہے A.J.K یونیورسٹی سی ایم ‫اے اردو کیا ہے.
کچھ عرصہ پرائیویٹ کالجز میں اردو پڑھتا رہا ہوں‫‫.
عرصہ دو سال سے پرائمری معلم کی حیثیت سےگورنمٹ مڈل اسکول میں تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہوں‫
محفل کے مُعلمین میں ایک اور اضافہ ۔
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا ۔
ظہیر عباس ورک — اپریل 7، 2017 8:20 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید عمران صاحب!
محمد عظیم الدین — اپریل 7، 2017 8:27 صبح
خوش آمدید عمران صاحب
اے خان — اپریل 7، 2017 8:46 صبح
خوش آمدید محترم
ابن توقیر — اپریل 7، 2017 8:50 صبح
خوش آمدید بهیا
کلیم گورمانی — اپریل 7، 2017 8:55 صبح
خوش آمدید عمران صاحب
یوسف سلطان — اپریل 7، 2017 9:02 صبح
وعلیکم السلام​
خوش آمدید​
محمد تابش صدیقی — اپریل 7، 2017 9:06 صبح
و علیکم السلام۔
اردو محفل میں خوش آمدید
آئی کے عمران — اپریل 7، 2017 10:39 صبح
تمام ا حباب کا بہت بہت شکریہ
محمد وارث — اپریل 7، 2017 10:59 صبح
خوش آمدید عمران صاحب!
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 7، 2017 11:09 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
حماد علی — اپریل 7، 2017 1:48 شام
وعیلیکم السلام!!
محفل میں خوش آمدید جناب !
رومانہ چوہدری — اپریل 8، 2017 2:58 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید:)
محمدصابر — اپریل 8، 2017 3:17 صبح
خوش آمدید آئی کے عمران
عثمان — اپریل 8، 2017 4:03 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید! :)
آئی کے عمران — اپریل 8، 2017 8:08 صبح
آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
بہت ممنون ہوں۔
سید عمران — اپریل 8، 2017 8:17 صبح
السلام علیکم!
میرا نام عمران کمال ہے اورمیرا تعلق راوالاکوٹ آزاد کشمیر سے ہے A.J.K یونیورسٹی سی ایم ‫اے اردو کیا ہے.
کچھ عرصہ پرائیویٹ کالجز میں اردو پڑھتا رہا ہوں‫‫.
عرصہ دو سال سے پرائمری معلم کی حیثیت سےگورنمٹ مڈل اسکول میں تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہوں‫
۱) سے
۲)پڑھاتا
۳) پرائمری معلم ؟؟؟
۴) گورنمنٹ
وعلیکم السلام۔۔۔
اردو کے معلم سے مل کر خوشی ہوئی!!!
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:17 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
آئی کے عمران — اپریل 8، 2017 2:27 شام
۱) سے
۲)پڑھاتا
۳) پرائمری معلم ؟؟؟
۴) گورنمنٹ
وعلیکم السلام۔۔۔
اردو کے معلم سے مل کر خوشی ہوئی!!!
درستی کا بہت شکریہ جناب موبائل سے ٹائپ کر کے بھیجا اس وجہ سے کچھ غلطیاں ہو گئیں اور بھیجنے سے پہلے غور بھی نہیں کیا
کیا میں تبدیلی کر سکتا ہوں وہاں؟
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94%DB%94.95656/