میرا تعارف۔۔۔۔۔

ظہیر احمد — جون 19، 2013 3:04 شام
السلام علیکم:
نام تو آپ جان ہی چکے ہوں گے۔میں آٹی کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔ بی ایس آنرز کمپیوٹر سائنس میں پڑھائی جاری و ساری ہے۔
اردو فونٹس اور کورل میں اردو کے کچھ مسائل درپیش ہوئے۔ جن کے حل کے لیے مدد کی تلاش میں اردوویب ہاتھ آیا۔ واللہ ! یقین کیجیے دل خوش ہو گیا۔ اردو کے اس اکلوتے فورم کو دیکھ کر۔ امید ہے یہاں بھی اچھے اساتذہ میسر آئیں گے۔ اور تشنگئ علم کو بجھانے میں مدد دیں گے۔
عمر سیف — جون 19، 2013 3:28 شام
خوش آمدید ۔۔
اکلوتا تو نہیں ہاں باقیوں سے انوکھا ضرور ہے ۔
ظہیر احمد — جون 19، 2013 3:34 شام
عمر بھائی واقعی بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ انوکھا بھی اور لاڈلا بھی۔۔۔۔:D
شمشاد — جون 19، 2013 3:34 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ظہیر احمد — جون 19، 2013 3:36 شام
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
فارقلیط رحمانی — جون 19، 2013 3:58 شام
:AOA::welcome:
محمد علم اللہ — جون 19، 2013 4:37 شام
خوش آمدید
عمر سیف — جون 19، 2013 7:16 شام
عمر بھائی واقعی بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ انوکھا بھی اور لاڈلا بھی۔۔۔ ۔:D

کسی بھی ممبر کے نام کے آگے @ لگا کر اسے ٹیگ کر سکتے ہیں جیسے ظہیر احمد
الف عین — جون 20، 2013 6:22 صبح
خوش آمدید ظہیر احمد۔
شوکت پرویز — جون 20، 2013 6:26 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ !
اردو محفل میں خوش آمدید ظہیر بھائی ۔:)
۔۔۔
یہ فورم یقیناَ بہت منفرد ہے؛ اور اس میں (فانٹ کے ساتھ ساتھ) بہت سی مفید اور دلچسپ چیزیں موجود ہیں۔۔ الحمد للہ
فلک شیر — جون 20، 2013 6:50 صبح
خوش آمدید ظہیر صاحب.......................:rainbow:
انیس الرحمن — جون 29، 2013 10:01 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.65024/