اشرف علی بستوی — جنوری 15، 2013 10:56 صبح
ناچیز کو اشرف علی بستوی کہتے ہیں پڑھنے لکھنے کا شوق ہے صحافت سے دلچسپی اس وادی میں باضابطہ تیرہ ستمبر ۲۰۰۲ سے اردو صحافت میں سفر جاری ہے۔
محمد بلال اعظم — جنوری 15، 2013 11:12 صبح
خوش آمدید جناب اشرف علی بستوی صاحب
اشرف علی بستوی — جنوری 15، 2013 11:35 صبح
خوش آمدید جناب اشرف علی بستوی صاحب
شکریہ حضور ابھی میں پہلی مرتبہ محفل میں آیا ہوں آپ لوگوں کی مدد دردکار ہوگی۔
محمد علم اللہ — جنوری 15، 2013 11:38 صبح
ارے واہ کیا بات ہے ہمارے سر یہاں بھی تشریف رکھتے ہیں ویکم سر۔۔۔
آپ لائے ہیں یہاں تشریف ہم مشکور ہیں
کیا کہیں ہم آپ سے کس قدر مسرور ہیں
اشرف علی بستوی — جنوری 15، 2013 11:40 صبح
پرجوش خیر مقدم کا شکریہ علم اللہ بھائی
شمشاد — جنوری 15، 2013 11:48 صبح
اشرف صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
صحافت سے تعلق رکھنے والے کئی ایک اراکین یہاں موجود ہیں۔
اشرف علی بستوی — جنوری 15، 2013 12:07 شام
یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ اس محفل میں میڈیا کے افراد کی خاصی تعداد موجود ہے ، اگر نشان دہی فرمائیں تو کچھ سیکھنے کا موقع ہمیں بھی ملے۔
فلک شیر — جنوری 15، 2013 1:23 شام
خوش آمدید بستوی صاحب!
ملائکہ — جنوری 15، 2013 1:28 شام
خوش آمدید

محمد بلال اعظم — جنوری 15، 2013 1:37 شام
شکریہ حضور ابھی میں پہلی مرتبہ محفل میں آیا ہوں آپ لوگوں کی مدد دردکار ہوگی۔
ہم حاضر مدد کو۔
محسن وقار علی — جنوری 15، 2013 2:33 شام
محسن وقار علی — جنوری 15، 2013 2:43 شام
یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ اس محفل میں میڈیا کے افراد کی خاصی تعداد موجود ہے ، اگر نشان دہی فرمائیں تو کچھ سیکھنے کا موقع ہمیں بھی ملے۔
تین کو تو میں جانتا ہوں۔ٹیگ کر رہا ہوں
ساجد بھائی
عاطف بٹ بھائی
زین بھائی
شیزان — جنوری 15، 2013 2:48 شام
خوش آمدید
شمشاد — جنوری 15، 2013 3:09 شام
یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ اس محفل میں میڈیا کے افراد کی خاصی تعداد موجود ہے ، اگر نشان دہی فرمائیں تو کچھ سیکھنے کا موقع ہمیں بھی ملے۔
عاطف بٹ
زینفی الحال ان سے رابطہ کریں۔
شمشاد — جنوری 15، 2013 3:09 شام
تین کو تو میں جانتا ہوں۔ٹیگ کر رہا ہوں
ساجد بھائی
عاطف بٹ بھائی
زین بھائی
محسن بھائی ساجد بھائی صحافت سے وابستہ نہیں ہیں۔
محسن وقار علی — جنوری 15، 2013 3:12 شام
محسن بھائی ساجد بھائی صحافت سے وابستہ نہیں ہیں۔
سوری۔شاید مجھے ایسا تاثر ملا تھا کسی مراسلے کی وجہ سے
شمشاد — جنوری 15، 2013 3:16 شام
اشرف بھائی اپنے متعلق مزید کچھ بتائیں، کہاں سے تعلق ہے اور روزگار کے لیے کہاں مقیم ہیں؟
شادی شہداؤں میں شامل ہیں یا ابھی آزادی کے مزے لوٹ رہے ہیں؟
آپ کے ناک کے آخری حصہ "بستوی"، اس کے متعلق کچھ بتائیں، کیونکہ میں نے یہ پہلے کبھی نہیں سُنا۔
باقی آپ سے مراسلت تو رہے گی۔
نیرنگ خیال — جنوری 15، 2013 3:17 شام
بہت بہت خوش آمدید سر۔۔ یقیناً آپ سے فیض پانے کا موقع ملتا رہے گا۔

عاطف بٹ — جنوری 16، 2013 12:46 صبح
بستوی صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
تلمیذ — جنوری 16، 2013 11:35 صبح
محسن بھائی ساجد بھائی صحافت سے وابستہ نہیں ہیں۔
وہ پبلشنگ کے کام سے منسلک ہیں۔