جمیل اقبال — جنوری 16، 2013 7:49 شام
میرا نام جمیل اقبال ہے اور مجھے علم حاصل کرنے کا شوق ہے۔
محسن وقار علی — جنوری 17، 2013 9:16 صبح
شیزان — جنوری 17، 2013 9:19 صبح
جمیل اقبال — جنوری 17، 2013 11:47 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جمیل اقبال — جنوری 17، 2013 11:48 صبح
منصور مکرم — جنوری 17، 2013 2:58 شام
نیلم — جنوری 17، 2013 3:19 شام
خوش آمدید
محمد آصف سالارزئی — جنوری 17، 2013 3:24 شام
خراسانی بھائ میں جب بھی "قادیانیوں کی نشانیاں" پر کلک کرتا ہوں تو ذیل کا پیغام ظاہر ہوتاہے. اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
ﺍﺭﺩﻭ ﻣﺤﻔﻞ ﻓﻮﺭﻡ - ﻧﻘﺺ
You do not have permission to
view this page or perform this
.action
شمشاد — جنوری 17، 2013 3:48 شام
جمیل اقبال صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی تو بتائیں۔
آبی ٹوکول — جنوری 17، 2013 3:53 شام
میرا نام عابد عنائت ہے اور مجھے بھی علم حاصل کرنے کا شوق ہے ، ویسے بائی دا وائے خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — جنوری 18، 2013 10:20 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ — جنوری 18، 2013 10:21 صبح
میرا نام جمیل اقبال ہے اور مجھے علم حاصل کرنے کا شوق ہے۔
اللہ تعالٰی آپ کے اور ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے، آمین
محسن وقار علی — جنوری 18، 2013 11:01 صبح
خراسانی بھائ میں جب بھی "قادیانیوں کی نشانیاں" پر کلک کرتا ہوں تو ذیل کا پیغام ظاہر ہوتاہے. اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
ﺍﺭﺩﻭ ﻣﺤﻔﻞ ﻓﻮﺭﻡ - ﻧﻘﺺ
You do not have permission to
view this page or perform this
.action
مجھے بھی یہی ایرر میسج ملتا ہے
بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ یا تو دھاگہ لاکڈ ہے یا پھر اسے دیکھنے کے لیے خصوصی اختیارات کی ضرورت ہے۔
شمشاد بھائی ذرا اس مسئلے کو تو دیکھیں۔
عمر سیف — جنوری 18، 2013 11:07 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — جنوری 19، 2013 10:02 صبح
خوش آمدید جمیل اقبال صاحب
انیس الرحمن — جنوری 21، 2013 7:03 صبح