میرا محبت بھرا تعارف

فہدخان56 — ستمبر 25، 2012 8:48 شام
السلام علیکم!
میرا نام فہد ہے
میں ایک طالب علم ھوں
میں یہاں اردو فانٹ بنانا سیکھنے آیا ھوں
میں پہلے انگریزی فانٹ بنا چکا ہوں فانٹ کریٹر 5۔6 سے
کوئی مد کرے!
مہ جبین — ستمبر 25، 2012 8:53 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
فہدخان56 — ستمبر 25، 2012 8:55 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
شکریہ!
زبیر مرزا — ستمبر 25، 2012 9:21 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
فونٹ کے سلسلے آپ کی مدد کوئی ماہر ان شاءاللہ جلدی اس دھاگے کو دیکھ کر کردے گا
انیس الرحمن — ستمبر 25، 2012 9:53 شام
KwULv.png
ناعمہ عزیز — ستمبر 26، 2012 3:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
محمدصابر — ستمبر 26، 2012 3:55 صبح
خوش آمدید فہد خان
قرۃالعین اعوان — ستمبر 26، 2012 3:57 صبح
خوش آمدید
الف عین — ستمبر 26، 2012 4:24 صبح
خوش آمدید۔ مزید تعارف دیں۔
فانٹ سازی کے لئے متعلقہ فورمس میں رجوع کریں۔ امید ہے کہ تشفی ہو جائے گی۔ مزید معلومات کرنا ہے تو ماہرین دستیاب ہیں ہی۔
محمد بلال اعظم — ستمبر 26، 2012 4:32 صبح
خوش آمدید
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 5:16 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
فونٹ کے سلسلے آپ کی مدد کوئی ماہر ان شاءاللہ جلدی اس دھاگے کو دیکھ کر کردے گا
یہ تو بڑی خوشی کی بات ھے۔۔۔۔۔
شکریہ!​
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 5:19 صبح
خوش آمدید۔ مزید تعارف دیں۔
فانٹ سازی کے لئے متعلقہ فورمس میں رجوع کریں۔ امید ہے کہ تشفی ہو جائے گی۔ مزید معلومات کرنا ہے تو ماہرین دستیاب ہیں ہی۔
کیا آپ اس ناقص کو اطلاع دے سکتے ہیں کہ اس ناقص کو کہاں ( متعلقہ فورمس) میں رجوع کرنا چاہیے
نگار ف — ستمبر 26، 2012 5:21 صبح
خوش آمدید
محمد بلال اعظم — ستمبر 26، 2012 5:24 صبح
کیا آپ اس ناقص کو اطلاع دے سکتے ہیں کہ اس ناقص کو کہاں ( متعلقہ فورمس) میں رجوع کرنا چاہیے

ادھر رجوع کریں
یا پھر ادھر
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 5:25 صبح
کیا آپ اس ناقص کو اطلاع دے سکتے ہیں کہ اس ناقص کو کہاں ( متعلقہ فورمس) میں رجوع کرنا چاہیے
یہ ناقص ویب پیج میں فانٹ لگانا چاہتا ہے! مگر پہلے فانٹ تعمیر کر لیا جاے
عمر سیف — ستمبر 26، 2012 5:27 صبح
خوش آمدید
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 5:27 صبح
شکریہ!
اس محفل میں دخول کے بعد آپ لوگوں نے بہت محبت کی!
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 5:28 صبح
شکریہ!​
فہدخان56 — ستمبر 26، 2012 5:29 صبح
شکریہ!​
پپو — ستمبر 26، 2012 5:35 صبح
السلام علیکم!
میرا نام فہد ہے
میں ایک طالب علم ھوں
میں یہاں اردو فانٹ بنانا سیکھنے آیا ھوں
میں پہلے انگریزی فانٹ بنا چکا ہوں فانٹ کریٹر 5۔6 سے
کوئی مد کرے!
وعلیکم السلام
فہد بھائی جی آیاں نوں
امید ہے آپکی مدد کی جائے گی یہ بات ارباب علم و ہنر تک پہنچنے کی دیر ہے
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%A8%DA%BE%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.54765/