میرا مختصر تعارف

فرقان احمد — مارچ 4، 2013 5:46 صبح
نام محمد فرقان ۔۔۔ ابھی ابھی اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ہے ۔۔۔ اردوادب سے لگاؤ ہے ۔۔۔ ابھی کہیں جانا ہے ۔۔۔ مزید تعارف پھر کبھی سہی ۔۔۔
شمشاد — مارچ 4، 2013 6:03 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
چلیں جب واپس آئیں، تو اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیے گا۔
شوکت پرویز — مارچ 4، 2013 6:30 صبح
خوش آمدید محمد فرقان صاحب!
مغزل — مارچ 4، 2013 6:37 صبح
نام محمد فرقان ۔۔۔ ابھی ابھی اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ہے ۔۔۔ اردوادب سے لگاؤ ہے ۔۔۔ ابھی کہیں جانا ہے ۔۔۔ مزید تعارف پھر کبھی سہی ۔۔۔
میرا نام م۔م۔مغل (المعروف مغزل) ہے ، کئی سالوں سے محفل میں شامل ہوں ، اردو ادب سے لگاؤ ہے ، ابھی کہیں نہیں جانا، مزید تعارف کیا کیجے گا۔۔ :p:)
تفنن برطرف پیارے بھائی محمد فرقان اردو محفل کنبے کا حصہ بننے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد، خوش آمدید ، امید ہے کہ آپ کا تعارف جلد حاصل ہوجائے گا۔ سلامت رہیں۔:)
جنید اقبال — مارچ 4، 2013 6:52 صبح
خوش آمدید بھائئ
نیلم — مارچ 4، 2013 8:28 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — مارچ 4، 2013 8:51 صبح
خوش آمدید فرقان صاحب
حسان خان — مارچ 4، 2013 8:59 صبح
خوش آمدید :)
محسن وقار علی — مارچ 4، 2013 9:28 صبح
:AOA::welcome::bighug:
انیس الرحمن — مارچ 6، 2013 2:08 شام
KwULv.png
محمد تابش صدیقی — جولائی 3، 2016 12:39 شام
مزید تعارف کی نوبت ہی پیش نہیں آئی. اکثر لوگ آپ کی واپسی کا انتظار کر کے چلے گئے. :p
محمدظہیر — جولائی 10، 2016 9:02 صبح
محفل میں خوش آمدید جناب:)
ربیع م — جولائی 10، 2016 8:14 شام
محمد فرقان بھائی آ کر اپنا تعارف پورا کیجئے ۔
فرقان احمد — جولائی 11، 2016 10:56 صبح
محمد فرقان بھائی آ کر اپنا تعارف پورا کیجئے ۔
:) اب تو بہت پرانی بات ہوئی صاحب! مرید پور کا پیر سمجھ کر بخش دیجیے! امید ہے جلد ہی ہم بھی دو تین ہزاریے ہو جائیں گے اور انٹرویو کی نوبت آ ہی جائے گی! تب تک اک ذرا انتظار! :)
ربیع م — جولائی 11، 2016 11:06 صبح
:) اب تو بہت پرانی بات ہوئی صاحب! مرید پور کا پیر سمجھ کر بخش دیجیے! امید ہے جلد ہی ہم بھی دو تین ہزاریے ہو جائیں گے اور انٹرویو کی نوبت آ ہی جائے گی! تب تک اک ذرا انتظار! :)

غیر متفق!!:):)
ادب دوست — جولائی 25، 2016 2:56 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.60646/