یاسر شاہ — نومبر 11، 2014 5:27 شام
اردو محفل کی خدمت میں السلام علیکم !
میرے محترم ابن رضا صاحب کی یاددہانی پہ تعارف کے زمرے میں حاضر ہوں -اس محفل میں نیا ہوں - نام میرا یاسرعلی شاہ را شدی ہے 'کراچی میں سکونت ہے -پی آئی اے میں ملازمت ہے بطور ایئرکرافٹ کوالٹی انسپکٹر -ہم جہازوں میں عیب ڈھونڈھتے پھرتے ہیں تاکہ انہیں درست کروا کے ادارے کا معیاربلند کیا جا سکے -اردو ادب سے خاص شغف ہے اور یہی شوق مجھے یہاں لے آیا -باقی تعارف تو میری تحریریں خود کرا دیں گی -
دعا گو
یاسر
زیک — نومبر 11، 2014 5:41 شام
خوش آمدید یاسر!
ایوب ناطق — نومبر 11، 2014 5:42 شام
محفل میں خوش آمدید ۔۔ دعائیں
نایاب — نومبر 11، 2014 6:04 شام
محترم یاسر شاہ صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
تلمیذ — نومبر 11، 2014 6:06 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، یاسر صاحب۔
شاکر عادل تیمی — نومبر 11، 2014 6:15 شام
بہت عمدہ یاسر صاحب
محمد وارث — نومبر 12، 2014 3:36 صبح
خوش آمدید یاسر شاہ صاحب
ابن رضا — نومبر 12، 2014 3:41 صبح
خوش آمدید!!
-ہم جہازوں میں عیب ڈھونڈھتے پھرتے ہیں تاکہ انہیں درست کروا کے ادارے کا معیاربلند کیا جاسکے
گویا آپ بہت مصروف رہتے ہوں گے۔

کہ بات پی آئی اے کی جو ہے۔
محمد علم اللہ — نومبر 12، 2014 4:02 صبح
خوش آمدید
یاسر شاہ — نومبر 12، 2014 7:30 شام
محفل میں خوش آمدید ۔۔ دعائیں
محترم یاسر شاہ صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، یاسر صاحب۔
خوش آمدید!!
گویا آپ بہت مصروف رہتے ہوں گے۔

کہ بات پی آئی اے کی جو ہے۔
آپ سب کے خیر مقدم سے بہت خوشی ہوئی -جزاکم الله خیراً و احسن الله جزا-
منقب سید — نومبر 12، 2014 7:32 شام
خوش آمدید برادر
یاسر شاہ — نومبر 16، 2014 5:08 شام
جاوید مرزا — نومبر 16، 2014 5:27 شام
خوش آمدید
یاسر شاہ — نومبر 18، 2014 2:57 صبح
سید ذیشان — نومبر 18، 2014 5:09 صبح
محفل میں خوش آمدید یاسر صاحب۔
الف عین — نومبر 18، 2014 5:06 شام
خوش آمدید یاسر
سید عاطف علی — نومبر 18، 2014 5:43 شام
خوش آمدید۔صاحب
عمر سیف — نومبر 19، 2014 7:37 صبح
خوش آمدید
Ryan Khan — نومبر 20، 2014 7:43 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔یہاں آپ جہازوں کی نہیں۔۔ہماری تحریری میں عیب ڈھونڈکراصلا ح کریں گے۔
خالد محمود چوہدری — نومبر 20، 2014 9:33 صبح
یاسر شاہ صاحب محفل میں خوش آمدید