میرا مختصر تعارف

فہد بن خالد — جنوری 4، 2015 2:57 شام
السلام علیکم!
میرا نام فہد بن خالد ہے اور میں شہرِ لاہور کا رہائشی ہوں۔ فی الحال گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ایف ایس سی (پری انجنئیرنگ گروپ)، سال دوم کا طالب علم ہوں اور اس انتظار میں ہوں کہ کب اس سے جان چُھٹے اور زندگی شروع ہو۔ لیکن 'اس قسم کے خیالات' کے باوجود میرا شمار الحمد للہ 'لائق طلبہ' میں ہوتا ہے (یا شاید 'اس قسم کے خیالات' کی وجہ یہی ہے)۔ :confused1:
شاعری اور اسلامی لٹریچر سے شغف ہے۔ شاعری کی کچھ کوششیں بھی کر چکا ہوں جو یہاں بھی پیش کر دوں گا انشاءاللہ۔
اور بس!
:)
امید ہے کہ اردو محفل میں شمولیت مفید رہے گی۔
زیک — جنوری 4، 2015 3:03 شام
خوش آمدید
فرحان عباس — جنوری 4، 2015 3:55 شام
خوش آمدید
محمد یعقوب آسی — جنوری 4، 2015 4:20 شام
آپ کے بلاگ کا بھی سرسری سا جائزہ لیا۔ اچھا لگا۔
خالد محمود چوہدری — جنوری 4، 2015 4:21 شام
:welcome::welcome::welcome::pak:
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 4، 2015 5:15 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
حسینی — جنوری 4، 2015 6:23 شام
خوش آمدید۔۔۔۔
"پری انجنئیرنگ گروپ" اور شاعری میں شغف اچھی جمع ہے۔۔۔
فہد بن خالد — جنوری 5، 2015 11:46 صبح
بہت شکریہ سب حضرات کا۔ :)
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین!
عباس اعوان — جنوری 5، 2015 1:36 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
:)
الف نظامی — جنوری 6، 2015 5:09 صبح
خوش آمدید!
محمد وارث — جنوری 6، 2015 5:39 صبح
خوش آمدید فہد صاحب
تلمیذ — جنوری 6، 2015 9:20 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فہد صاحب۔
عمر سیف — جنوری 6، 2015 7:24 شام
خوش آمدید
محمداحمد — جنوری 15، 2015 11:19 صبح
خوش آمدید فہد!
محفل میں آتے رہیے، اُمید ہے اچھی گزرے گی۔
الف عین — جنوری 17، 2015 4:13 صبح
خوش آمدید فہد
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 6:50 صبح
آپ کی شمولیت ہمارے لئے بھی مستفید ہوگی۔ خوش عام دید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.79594/