میرا مختصرتعارف

MAL1K — دسمبر 14، 2013 8:16 شام
یوں تو ھم کافی پرانے ممبر ہیں یہاں کے، مگر کاروبار زندگی نے کچھ ایسا مصروف کیا کہ یہاں آنے کا موقع کم ہی مل سکا ۔
شمشاد — دسمبر 14، 2013 8:21 شام
یوں تو ھم کافی پرانے ممبر ہیں یہاں کے، مگر کاروبار زندگی نے کچھ ایسا مصروف کیا کہ یہاں آنے کا موقع کم ہی مل سکا ۔
ملک صاحب اردو محفل میں فعال ہونے پر مبارک باد۔
اپنا تعارف تو دیں۔
MAL1K — دسمبر 14، 2013 9:29 شام
ملک صاحب اردو محفل میں فعال ہونے پر مبارک باد۔
اپنا تعارف تو دیں۔
بہت شکریہ جناب
مختصر سا تعارف یہ ہے کہ ۔۔ اکنامکس میں ایم اے کیا ہے ۔۔ ایک سرجیکل ہاسپٹل میں ایڈمن ہوں ۔۔ اور فارغ اوقات میں مطالعہ اور انٹرنیٹ
شمشاد — دسمبر 14، 2013 9:32 شام
یہ لیجیے میں نے آپ کا تعارف الگ لڑی میں منتقل کر دیا ہے۔
ماشاء اللہ
کون سے شہر اور کون سے ہسپتال میں ہیں؟ میرا مطلب ہے کون سے ہسپتال میں ایڈمن ہیں؟
MAL1K — دسمبر 14، 2013 9:40 شام
تعارف کو الگ لڑی میں منتقل کرنے کا شکریہ ۔۔ میں بھی سوچ رہا تھا کہ تعارف کروا دینے کے باوجود اوپر "فورم میں اپنا تعارف پیش کریں" کا نوٹس کیوں آ رہا ہے :)
میرا تعلق بہاولپور سے ہے اور وہاں شاہد سرجیکل کیئر نامی ہاسپٹل میں ایڈمن ہوں
سلمان حمید — دسمبر 15، 2013 12:15 شام
محفل میں دوبارہ فعال ہونے کے پر مسرت موقع پر ہم آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہتے ہیں :)
x boy — دسمبر 15، 2013 12:25 شام
:welcome::old::desi:
تلمیذ — دسمبر 15، 2013 12:30 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، مالک صاحب۔
ابن رضا — دسمبر 15، 2013 12:31 شام
:welcome:
عمر سیف — دسمبر 15، 2013 2:44 شام
خوش آمدید ۔۔
الف عین — دسمبر 16، 2013 2:18 صبح
خوش آمدید ملک یا مالک صاحب، انگریزی میں سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کہا جائے!!!!
انیس الرحمن — دسمبر 16، 2013 9:33 صبح
KwULv.png
قیصرانی — دسمبر 16، 2013 9:34 صبح
محفل پر خوش آمدید :)
محب علوی — دسمبر 17، 2013 8:00 صبح
خوش آمدید ملک صاحب اور امید ہے کہ معاشیات کے متعلق کچھ جاننے کا موقع ملتا رہے گا آپ سے۔
عابی مکھنوی — دسمبر 17، 2013 8:07 صبح
خوش آمدید جناب ملک صاحب
MAL1K — دسمبر 19، 2013 10:52 صبح
خوش آمدید ملک یا مالک صاحب، انگریزی میں سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کہا جائے!!!!
بہت شکریہ جناب ۔۔ جی یہ ملک ہے
ماہی احمد — دسمبر 19، 2013 10:57 صبح
خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.70136/