میرا نام

کمال قریشی — مارچ 3، 2013 4:56 شام
السلام علیکم۔
میرا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال قریشی ہے
امجد میانداد — مارچ 3، 2013 5:37 شام
السلام علیکم۔
میرا نام۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔کمال قریشی ہے
کمال کردیا قریشی صاحب، اتنا مختصر تعارف دے کر،
"ہر کدے آؤجی"
ویلکم،
خوش آمدید،
بھلی کری آئیاں،
جی آندیاں نوں،
پخیر راغلے،
مرحبا
ببو خیر اَٹ
وش آتکے
دی خا شئیوست
محسن وقار علی — مارچ 3، 2013 6:00 شام
:AOA::welcome::bighug:
کیا ہی "کمال" کا تعارف دیا ہے آپ نے:rolleyes:
یعنی کہ وہ بات بتائی ہے جو ہم آپ کے یوزر نیم سے بھی جانتے تھے:ROFLMAO:
میری بے تکلفی بری لگی ہو تو پیشگی معذرت:):):)
شمشاد — مارچ 3، 2013 8:46 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ذرا کُھل کے اپنا تعارف دیں۔
عاطف بٹ — مارچ 3، 2013 8:51 شام
قریشی صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا!
محمد وارث — مارچ 4، 2013 5:26 صبح
خوش آمدید کمال قریشی صاحب
شوکت پرویز — مارچ 4، 2013 8:54 صبح
وعلیکم السّلام کمال قریشی صاحب
خوش آمدید
انیس الرحمن — مارچ 6، 2013 2:08 شام
KwULv.png
الف عین — مارچ 6، 2013 5:47 شام
خوش آمدید کمال قریشی۔ واقعی کمال کا تعارف ہے!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85.60630/