میرا نام

نیاز الرحمان — اکتوبر 17، 2014 10:21 شام
السلام وعلیکم جناب
زیک — اکتوبر 17، 2014 10:58 شام
خوش آمدید نیاز!
نیاز الرحمان — اکتوبر 17، 2014 11:28 شام
شکریہ زیک :cowboy1:
عثمان — اکتوبر 18، 2014 5:03 شام
آپ دونوں کو خوش آمدید! :)
قیصرانی — اکتوبر 18، 2014 5:54 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
محمد علم اللہ — اکتوبر 18، 2014 8:28 شام
خوش آمدید :)
محمد شعیب — اکتوبر 18، 2014 8:30 شام
خوش آمدید :) :)
الف عین — اکتوبر 19، 2014 3:58 صبح
خوش آمدید نیاز۔ تعارف کہاں ہے؟؟؟
زیک — اکتوبر 19، 2014 4:20 صبح
آپ دونوں کو خوش آمدید! :)
دونوں کون؟
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 19، 2014 4:21 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عثمان — اکتوبر 19، 2014 5:10 شام
نیاز الرحمان کے اوتار میں دو فرد ہیں۔ :)
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 7:41 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
جناب شکریہ حضور :cowboy1:
قیصرانی — اکتوبر 19، 2014 7:48 شام
اس تصویر میں آپ کون سے ہیں :)
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 8:47 شام
خوش آمدید نیاز۔ تعارف کہاں ہے؟؟؟
حضرت اب آپ کو ہم کیا تعارف کرایں ؟؟ سورج کو دیا دیکھنے والی بات ہے ۔۔۔ :terror:
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 8:49 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
اس تصویر میں آپ کون سے ہیں :)
قیصرانی یقین کریں میں سرخ رنگ والی شرٹ میں نہیں ھوں (y)
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 8:50 شام
آپ دونوں کو خوش آمدید! :)
شکریہ جناب
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 8:50 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عبدالقیوم چوہدری مہربانی پا جی
قیصرانی — اکتوبر 19، 2014 8:52 شام
قیصرانی یقین کریں میں سرخ رنگ والی شرٹ میں نہیں ھوں (y)
لال شرٹ والے صاحب کے پیچھے جنسنگ کا اشتہار لگ رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ باڈی بلڈر ہوں یہ صاحب؟ :)
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 8:53 شام
نیاز الرحمان کے اوتار میں دو فرد ہیں۔ :)
حضور مسلہ یہ ہیکہ ہمارا ستارہ بھی جوزا ہے اس میں بھی دو افراد ہوتے ہیں :) تو یہاں بھی دو ہیں ۔۔ ایک میں اور ایک میرا ٹیم لیڈر
نیاز الرحمان — اکتوبر 19، 2014 8:53 شام
محمدعلم اللہ اصلاحی شکریہ بھائ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85.78238/