jani rao — جولائی 8، 2020 1:28 شام
میرا پیدائشی نام محمد بلال بن اقبال ہے۔
میرا تعلق خانیوال کے تاریخی قصبے سرائے سدھو سے ہے
میں ابھی زیرِ تعلیم ہوں اور مجھے مطالعہ کا بہت شوق ہے مطالعہ کے ساتھ ساتھ مجھے لکھنے کا شوق بھی ہے ۔چونکہ ابھی زیرِ تعلیم ہوں اس لئے غلطیاں بھی سرزد ہوجاتی ہیں
آجکل شاعری کی طرف راغب ہوں
میں نے اپنا تحریری نام ابنِ اقبال تجویز کیا ہے
میرا ایک شعر آپ سبھی دوستوں کے لیے
نگاہِ یار کیا بدلی زمانہ بدل گیا
کل تک جو شناسا تھے آج غیر ہو گئے
آ کوچ کریں یہ شہر خرابات ہے بلال
ہر اہلِ سخن کو یہاں رسوائ ملی ہے
الشفاء — جولائی 8، 2020 1:58 شام
خوش آمدید بلال۔۔۔
آجکل شاعری کی طرف راغب ہوں
صحیح جگہ پہنچے ہیں آپ۔ شاعری سیکھنے کے لیے اردو محفل بہترین پلیٹ فارم ہے۔۔۔

سید عاطف علی — جولائی 8، 2020 2:04 شام
محفل میں خوش آمدید جانی راؤ ۔
محمد وارث — جولائی 8، 2020 4:26 شام
خوش آمدید بلال صاحب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 8، 2020 7:21 شام
خوش آمدید بلال بھائی
شکیب — جولائی 8، 2020 7:40 شام
خوش آمدید
امید ہے بہت کچھ سیکھیں گے ۔ فورم باکمال افراد اور معیاری نثر و نظم سے بھرا پڑا ہے۔
ویسے محفل میں "ابن" والے لوگ بڑھتے جا رہے ہیں۔
صابرہ امین — جولائی 9، 2020 9:15 شام
خوش آمدید بلال بھائ
jani rao — جولائی 10، 2020 10:09 صبح
خوش آمدید
امید ہے بہت کچھ سیکھیں گے ۔ فورم باکمال افراد اور معیاری نثر و نظم سے بھرا پڑا ہے۔
ویسے محفل میں "ابن" والے لوگ بڑھتے جا رہے ہیں۔
انشاءاللہ آپ سبھی کی بدولت بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
jani rao — جولائی 10، 2020 10:10 صبح
یاقوت — جولائی 10، 2020 10:11 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔
سید ذیشان — جولائی 10، 2020 10:21 صبح
خوش آمدید۔ کافی بولڈ معلوم ہوتے ہیں۔
نور وجدان — جولائی 10، 2020 10:33 صبح
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 10، 2020 11:15 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
خوش آمدید۔ کافی بولڈ معلوم ہوتے ہیں۔
ایٹالک بھی ہونا چاہییے تھا۔
سیما علی — جولائی 12، 2020 12:35 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔بلال بیٹا
jani rao — جولائی 12، 2020 1:24 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔بلال بیٹا
شکریہ
سین خے — جولائی 12، 2020 3:01 شام
خوش آمدید

jani rao — جولائی 12، 2020 7:55 شام
خوش آمدید
شکریہ سین خے
ایس ایس ساگر — جولائی 12، 2020 8:28 شام
خوش آمدید بلال بھائی۔
jani rao — جولائی 12، 2020 8:29 شام
سید عمران — جولائی 13، 2020 10:46 صبح
خوش آمدید۔ کافی بولڈ معلوم ہوتے ہیں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
ایٹالک بھی ہونا چاہییے تھا۔
ہمیں نئے رومیوں کا وقت بھی پسند ہے!!!