میرا نام دانش ھے

دانش — جون 12، 2007 10:46 صبح
السلام علیکم
میں اس فارم پر نیا ھوں اور میرا نام دانش ھے
اور میں اس فارم پر فرزوق کے کہنے پر آیا ہوں
اور میرے بارے میں جاننے کے لیے مجھ سے پوچھیں
فرذوق احمد — جون 12، 2007 10:57 صبح
وعلیکم اسلام
سناؤں بھئی دانش میاں کیسے ہوں آخر آ ہی گئے میرے کہنے پر
اور تم اپنا مکمل تعارف خود ہر کروا دوں تو اچھا ہے ۔ورنہ کیوں مجھے سے لتھے کھانے ہیں :p
سب بھائیوں کو میں بتاتا چلوں کہ یہ دانش میرا بہت اچھا دوست ہے ہم ایک ہی جگہ رہتے ہیں
شمشاد — جون 12، 2007 11:54 صبح
خوش آمدید دانش
آپ فرذوق کے دوست ہیں تو ہم سب کے بھی دوست ہوئے۔
آمید ہے آپ کا وقت محفل پر بہت اچھا گزرے گا۔
عمر سیف — جون 12، 2007 7:12 شام
خوش آمدید۔
قیصرانی — جون 12، 2007 7:27 شام
محفل فورم پر خوش آمدید۔ اگر کوئی بھی مسئلہ ہو کچھ سمجھ نہ آئے تو بلا تکلف سب سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہم سب آپ کی پوری پوری مدد کریں گے
دوست — جون 13، 2007 4:36 صبح
جی آیاں نوں۔
عمار ابن ضیا — جون 13، 2007 6:39 صبح
خوش آمدید دانش۔۔۔۔۔
یہاں آپ کو بہت اچھے اچھے دوست ملیں گے۔۔۔۔ کوئی مشکل ہو تو بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں آپ۔۔۔!
الف عین — جون 13، 2007 7:41 صبح
خوش آمدید دانش! امید ہے کہ فعال ثابت ہوں گے یہاں
دانش — جون 13، 2007 8:33 صبح
farzooq ahmed نے کہا:
وعلیکم اسلام
سناؤں بھئی دانش میاں کیسے ہوں آخر آ ہی گئے میرے کہنے پر
اور تم اپنا مکمل تعارف خود ہر کروا دوں تو اچھا ہے ۔ورنہ کیوں مجھے سے لتھے کھانے ہیں :p
سب بھائیوں کو میں بتاتا چلوں کہ یہ دانش میرا بہت اچھا دوست ہے ہم ایک ہی جگہ رہتے ہیں
ہاں میں آگیا ھوں اور مجھ کو امید ھے کہ بہت مزہ آئے گا
اور تجھے تو پتا ھے کہ مجھے اردو لکھنی نہیں آتی ھے
اور مجھے امید ھے کہ تم میری مدد کرو گے
دانش — جون 13، 2007 8:39 صبح
شمشاد نے کہا:
خوش آمدید دانش
آپ فرذوق کے دوست ہیں تو ہم سب کے بھی دوست ہوئے۔
آمید ہے آپ کا وقت محفل پر بہت اچھا گزرے گا۔
جی شکریہ
ھاں اسی امید پر یہاں آیا ھوں
دانش — جون 13، 2007 8:43 صبح
ضبط نے کہا:
ضبط بھائی جان شکریہ
دانش — جون 13، 2007 8:47 صبح
قیصرانی نے کہا:
محفل فورم پر خوش آمدید۔ اگر کوئی بھی مسئلہ ہو کچھ سمجھ نہ آئے تو بلا تکلف سب سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہم سب آپ کی پوری پوری مدد کریں گے
جی شکریہ
جو بھی مسئلہ ھوا آپ لوگوں سے ھی بات کروں گا
دانش — جون 13، 2007 8:49 صبح
دوست نے کہا:
جی شکریہ
دانش — جون 13، 2007 8:53 صبح
راہبر نے کہا:
خوش آمدید دانش۔۔۔۔۔
یہاں آپ کو بہت اچھے اچھے دوست ملیں گے۔۔۔۔ کوئی مشکل ہو تو بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں آپ۔۔۔!
جی شکریہ
اور امید ھے کہ اچھے دوست ضرور ملیں گے
دانش — جون 13، 2007 8:59 صبح
اعجاز اختر نے کہا:
خوش آمدید دانش! امید ہے کہ فعال ثابت ہوں گے یہاں
جی بڑے میاں شکریہ
جب بھی کوئی مسئلہ ہوا تو آپ کو ضرور بتاؤں گا
محب علوی — جون 13، 2007 11:55 صبح
دانش کچھ اپنی تعلیم اور مشاغل کے بارے میں بتائیں۔
اردو تو ماشاءللہ جلدی لکھنا سیکھ لی ہے آپ نے۔
فرذوق احمد — جون 13، 2007 12:05 شام
ابھی مزید سیکھ جائے گا محب بھائی اور ویسے بھی ابھی بچہ ہے نہ :p
مدد تو میں اس کی کر رہا ہوں دیکھے کیا رنگ لاتاہے
تیشہ — جون 13، 2007 2:01 شام
ویلکم ، :)
سیدہ شگفتہ — جون 13، 2007 2:05 شام
السلام علیکم دانش، خوش آمدید !

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%AF%D8%A7%D9%86%D8%B4-%DA%BE%DB%92.6935/