میرا نام کاشف ہے

کاشف اسرار احمد — جون 21، 2014 6:17 شام
السلام علیکم
میرا نام کاشف ہے . اور میں آج ہی اس محفل میں شامل ہوا ہوں . سرسری صاحب کی "شاعری سیکھیں" نام کے دھاگے نے میری توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے
امید ہے آپ سب لوگوں کے ساتھ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملےگا . انشا اللہ
شکریہ
الف نظامی — جون 21، 2014 6:44 شام
خوش آمدید۔
قیصرانی — جون 21، 2014 7:24 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
نایاب — جون 21، 2014 7:33 شام
محترم کاشف اسرار احمد صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عبد الرحمن — جون 21، 2014 8:00 شام
خوش آمدید جناب!
عمر سیف — جون 21، 2014 8:15 شام
خوش آمدید
تلمیذ — جون 22، 2014 3:05 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، کاشف صاحب۔
الف عین — جون 22، 2014 3:39 صبح
خوش آمدید کاشف، مزید کچھ تعارف؟ ہندوستان میں کہاں ہیں؟
کاشف اسرار احمد — جون 22، 2014 6:00 صبح
آپ سب احباب کا ممنون ہوں ۔ میرا تعلق دلی سے ہے ۔
اچھی شاعری کا شوق ایک عرصے سے ہے۔
سرسری صاحب کی "شاعری سیکھیں" نام کے دھاگے نے میری توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے۔
ابھی چند یوم قبل ایک غزل کے چند ٹیڑھے میڑھے اشعار قلم بند کیے ہیں کسی صاحب اسلوب سے اصلاح درکار ہے
'برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں :)
شمشاد — جون 22، 2014 11:17 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ اپنی شاعری متعلقہ زمرے میں پوسٹ کر دیں۔ کئی ایک اساتذہ اس کی ہڈی پسلی میرا مطلب ہے اس کی اصلاح کر دیں گے۔
خالد محمود چوہدری — جون 22، 2014 11:28 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید :)
کاشف اسرار احمد — جون 22، 2014 12:12 شام
ہا ہا ہا ... جی میرا خیال ایک نو آموز اسی سلوک کا حقدار .
ابھی پیش کرتا ہوں اس جاں بلب کو ...
شکریہ
لئیق احمد — جون 22، 2014 12:22 شام
خوش آمدید جناب!
زیک — جون 22، 2014 2:26 شام
خوش آمدید کاشف
محمد یعقوب آسی — جون 22، 2014 3:14 شام
ہا ہا ہا ... جی میرا خیال ایک نو آموز اسی سلوک کا حقدار .
ابھی پیش کرتا ہوں اس جاں بلب کو ...
شکریہ
جانِ بَلب ؟ ۔۔۔ موم بتیا؟ ۔۔۔
رحیم ساگر بلوچ — جون 22، 2014 4:05 شام
وش آتکئے...خیر مقدم ہے آپ کا... گر بتادیں گے بادشاہی کے... ان فقیروں سے گفتگو کرلو ‏‎:)
سید فصیح احمد — جون 23، 2014 7:34 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید پیارے بھائی :) :)
شوکت پرویز — جون 23، 2014 9:16 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید کاشف اسرار احمد صاحب !
غدیر زھرا — جون 29، 2014 6:44 صبح
وعلیکم السلام :) خوش آمدید :)
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:38 صبح
proxy.php

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7%D8%B4%D9%81-%DB%81%DB%92.75476/