میراتعارف

عثمان اکرم — جولائی 17، 2020 8:07 صبح
السلام‌علیکم! احباب‌ میرا نام عثمان ہے۔میرا تعلق قصور سے ہے۔ میں اِس فارم پر نیا ہوں۔مجھے میں اِس فارم پر شروع‌شروع میں مشکل ہوئی تھی۔مگر اب میں بتدریج اسے سمجھ رہا ہوں‌۔امید ہے آپ اس میں میری مدد کریں گے۔شکریہ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 17، 2020 8:29 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید عثمان بھائی ۔
عمار نقوی — جولائی 17، 2020 8:30 صبح
خوش آمدید عثمان اکرم
عثمان اکرم — جولائی 17، 2020 1:13 شام
شکریہ
سین خے — جولائی 17، 2020 1:32 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید :)
نیرنگ خیال — جولائی 17، 2020 1:38 شام
مرحبا عثمان اکرم صاحب۔ کتنی شروع میں مشکل ہوئی تھی۔ دو تو کل مراسلے ہیں؟
سید عاطف علی — جولائی 17، 2020 2:25 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید عثمان ۔
سید عاطف علی — جولائی 17، 2020 2:27 شام
مرحبا عثمان اکرم صاحب۔ کتنی شروع میں مشکل ہوئی تھی۔ دو تو کل مراسلے ہیں؟
عثمان کی نظر سے دیکھیں شاید اس مشکل ہی سے یہ دو ہیں نہیں تو کہیں ہزار ہوتے ۔
محمدظہیر — جولائی 17، 2020 2:27 شام
السلام‌علیکم! احباب‌ میرا نام عثمان ہے۔میرا تعلق قصور سے ہے۔ میں اِس فارم پر نیا ہوں۔مجھے میں اِس فارم پر شروع‌شروع میں مشکل ہوئی تھی۔مگر اب میں بتدریج اسے سمجھ رہا ہوں‌۔امید ہے آپ اس میں میری مدد کریں گے۔شکریہ۔
وعلیکم السلام
خوش آمدید
تو آپ قصور وار ہیں!
ایس ایس ساگر — جولائی 17، 2020 2:35 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید عثمان اکرم صاحب ۔
عثمان اکرم — جولائی 17، 2020 4:21 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
تو آپ قصور وار ہیں!
جی‌جی جناب ہم قصوروار ہیں ق پر پیش کے ساتھ نہ کہ زبر کے ساتھ۔:):):)
عثمان اکرم — جولائی 17، 2020 4:23 شام
مرحبا عثمان اکرم صاحب۔ کتنی شروع میں مشکل ہوئی تھی۔ دو تو کل مراسلے ہیں؟
مطلب
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 17، 2020 4:24 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
محمد وارث — جولائی 17، 2020 5:00 شام
خوش آمدید عثمان صاحب۔
صابرہ امین — جولائی 17، 2020 5:16 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید عثمان بھائ ۔ ۔ :):):)
محمدظہیر — جولائی 17، 2020 5:29 شام
مطلب قصور کے رہنے والے
عثمان اکرم — جولائی 18، 2020 3:12 صبح
جی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.112463/