تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کا توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
میرا نام عمران محبوب ہے ۔
میرا شہر کراچی ہے ۔
امید ہے کہ میں یہاں کچھ اچھے دوست بنا لوں گا اور اچھا وقت گزاروں گا۔

تعلق بوجھ بن جائے تو اس کا توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
میرا نام عمران محبوب ہے ۔
میرا شہر کراچی ہے ۔
امید ہے کہ میں یہاں کچھ اچھے دوست بنا لوں گا اور اچھا وقت گزاروں گا۔
