میرانام اشتیاق احمد ہے

اشتیاق احمد ساقی — اپریل 3، 2013 2:58 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے قاری اشتیاق احمدساقی کے نام سے یاد کیاجاتاہے الحمدللہ فاضل قراءات عشرہ ہوں۔لاہورسے میراتعلق ہے۔الحمدللہ یہاں قرآن کی خدمت کررہاہوں۔اورایک سکول میں بطورمدرس پڑھارہاہوں۔دعافرمائیے گاکہ اللہ تعالی میری ان کوششوں کواپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے۔۔۔۔۔آمین۔
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 3، 2013 3:07 صبح
اشتیاق احمد ساقی بھائی محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — اپریل 3، 2013 3:48 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اشتیاق صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
مہ جبین — اپریل 3، 2013 6:40 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید اشتیاق احمد ساقی
اللہ آپکو نیک ارادوں میں کامیاب کرے آمین
الف عین — اپریل 3، 2013 9:32 صبح
خوش آمدید اشتیاق، لیکن یہ ساقی کیا تخلص ہے، شاعری بھی کرتے ہیں کیا؟
نیلم — اپریل 3، 2013 10:30 صبح
خوش آمدید
محسن وقار علی — اپریل 3، 2013 10:53 صبح
:waslam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
:welcome::bighug:
بنت شبیر — اپریل 3، 2013 11:23 صبح
:waslam: بھائی جی اور محفل میں:welcome:
محمد وارث — اپریل 3، 2013 11:23 صبح
خوش آمدید اشتیاق صاحب
عائشہ عزیز — اپریل 3، 2013 11:26 صبح
وعلیکم السلام بھیا
خوش آمدید!
عینی شاہ — اپریل 3، 2013 11:27 صبح
وعلیکم اسلام ۔ویلکم بھائی ۔
قیصرانی — اپریل 3، 2013 11:43 صبح
وعلیکم السلام اور محفل پر خوش آمدید اشتیاق احمد ساقی
محمد آصف — اپریل 3، 2013 11:53 صبح
:waslam:۔ خوش آمدید اشتیاق احمد صاحب۔
محمد آصف — اپریل 3، 2013 12:13 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اشتیاق صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد بھائی، درویش خراسانی کا پوسٹ کھولنے پر کیوں نقص دے رہاہے؟ براہِ کرم توجہ فرمائیے۔۔۔ ہمیں انتظار ہے۔
محمد آصف — اپریل 3، 2013 12:14 شام
"سعودی عریبیہ والا دھاگہ"
شوکت پرویز — اپریل 3، 2013 12:24 شام
وعلیکم السّلام اشتیاق بھائی!
محفل میں خوش آمدید!
اللہ آپ کو (اور ہم سب کو) اخلاص سے دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس میں ہماری مدد فرمائے۔ آمین۔۔۔
قیصرانی — اپریل 3، 2013 12:25 شام
"سعودی عریبیہ والا دھاگہ"
جی وہ دھاگہ اپنی عمر غیرطبعی پوری کر کے اپنے انجام سے دوچار ہو چکا ہے۔ ہاتھ اٹھا کر فاتحہ خوانی کر لیتے ہیں :)
محمد آصف — اپریل 3، 2013 12:39 شام
جی وہ دھاگہ اپنی عمر غیرطبعی پوری کر کے اپنے انجام سے دوچار ہو چکا ہے۔ ہاتھ اٹھا کر فاتحہ خوانی کر لیتے ہیں :)
کیا مطلب قیصرانی بھائی؟
نظرِ کرم فرمائیے۔۔
قیصرانی — اپریل 3، 2013 12:47 شام
کیا مطلب قیصرانی بھائی؟
نظرِ کرم فرمائیے۔۔
اس طرح کے متنازعہ دھاگے جو معلومات کی بجائے تکلیف کا سبب بن رہے ہوں، انہیں ختم کر دیا جاتا ہے
الشفاء — اپریل 3، 2013 12:53 شام
اھلاً وسھلاً مرحبا قاری صاحب۔۔۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%B4%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D9%82-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%DB%81%DB%92.62035/