میری پہچان

عبد الرحمٰن — مئی 10، 2017 6:18 صبح
نام عبدالرحمن
یہ عربی کے عبد، ال- اور رحمٰن کے الفاط کا مجموعہ ہے۔ اس نام کا مطلب ہے "بہت رحم کرنے والے کا غلام"
زندگی میں دو ہی شوق ہیں ہمارے پڑھنا اور کھانا
خواتین ڈائجسٹ سے لے کر تاریخی کتابوں تک اخبار سے لے کر قصےکہانیوں تک ہر طرح کا مطالعہ پسند ہے
کھانا بنانا اور بنا کر دوسروں کو کھلانا دوسرا شوق ہے
انسان دو ہی طریقوں سے پہچان بناتا ہے مہمان بن کر یا مہمان نوازی کر کے
میرا خواب ہے میں شیف(chef )بننا چاہتا ہوں
نوٹ : خوش آمدید ، جی آیاں نوں، ویلکم۔أهلا بك کہہ سکتے ہیں
محمد تابش صدیقی — مئی 10، 2017 6:26 صبح
اردو محفل پر باضابطہ خوش آمدید. :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 10، 2017 6:29 صبح
باضابطہ خوش آمدید۔​
فہد اشرف — مئی 10، 2017 6:39 صبح
خوش آمدید محترم۔
کھانا بنانا اور بنا کر دوسروں کو کھلانا
شادی ہو گئی ہے آپ کی؟ :)
ابن توقیر — مئی 10، 2017 6:42 صبح
خوش آمدید محترم۔
ڈاکٹرعامر شہزاد — مئی 10، 2017 6:43 صبح
خوش آمدید بھیا ۔
اگر کوکنگ میں ہی کیریئر بنانا چاتے ہیں تو کہیں جاب وغیرہ کے لیے اپلائی نہیں کیا ؟؟
اے خان — مئی 10، 2017 6:47 صبح
خوش آمدید محترم ☺
خواتین ڈائجسٹ بڑی کمال کی کتاب ہے.
شیف بننا مستقبل میں آپ کے لیے بہت سی آسانیاں پیدا کرسکتا ہے.
عباس اعوان — مئی 10، 2017 6:47 صبح
محفل پر خوش آمدید برادر
:)
سید عمران — مئی 10، 2017 7:14 صبح
کھانا بنانا اور بنا کر دوسروں کو کھلانا دوسرا شوق ہے
خوش آمدید۔۔۔
ہم کب مہمان بنیں اور آپ کا شوق پوا کریں؟؟؟
محمد وارث — مئی 10، 2017 7:16 صبح
خوش آمدید عبدالرحمٰن صاحب!
محمداحمد — مئی 10، 2017 7:21 صبح
خوش آمدید محترم! :)
محمداحمد — مئی 10، 2017 7:24 صبح
برائے اے خان
خواتین ڈائجسٹ بڑی کمال کی کتاب ہے.
شیف بننا مستقبل میں آپ کے لیے بہت سی آسانیاں پیدا کرسکتا ہے.
یہ آپ صاحبِ تعارف سے ہی کہہ رہے ہیں؟ :) :) :)
چور چوری سے جائے۔۔۔۔ :) :) :)
لئیق احمد — مئی 10، 2017 7:28 صبح
عبدالرحمن صاحب، آپ کے اس سے پہلے بھی مراسلے پڑھنے کو ملے، لیکن آج جس طرح آپ نے ڈھونڈ ڈھونڈ کر نعتیہ کلام پر تبصرے کئے وہ دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔ ماشاءاللہ
فرقان احمد — مئی 10، 2017 7:38 صبح
:aadab:
محمد عظیم الدین — مئی 10، 2017 7:41 صبح
خوش آمدید عبد الرحمن بھائی
نکتہ ور — مئی 10، 2017 7:41 صبح
:welcome:
نکتہ ور — مئی 10، 2017 7:43 صبح
اس کی تو اجازت ہی نہیں آپ نے کیسے آداب کو عرض کر دیا
نوٹ : خوش آمدید ، جی آیاں نوں، ویلکم۔أهلا بك کہہ سکتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 10، 2017 8:20 صبح
نام عبدالرحمن
یہ عربی کے عبد، ال- اور رحمٰن کے الفاط کا مجموعہ ہے۔ اس نام کا مطلب ہے "بہت رحم کرنے والے کا غلام"
زندگی میں دو ہی شوق ہیں ہمارے پڑھنا اور کھانا
خواتین ڈائجسٹ سے لے کر تاریخی کتابوں تک اخبار سے لے کر قصےکہانیوں تک ہر طرح کا مطالعہ پسند ہے
کھانا بنانا اور بنا کر دوسروں کو کھلانا دوسرا شوق ہے
انسان دو ہی طریقوں سے پہچان بناتا ہے مہمان بن کر یا مہمان نوازی کر کے
میرا خواب ہے میں شیف(chef )بننا چاہتا ہوں
نوٹ : خوش آمدید ، جی آیاں نوں، ویلکم۔أهلا بك کہہ سکتے ہیں
بھائی آپ اکلوتے ہو۔(n)
یوسف سلطان — مئی 10، 2017 9:12 صبح
خوش آمدید۔​
زیک — مئی 10، 2017 12:19 شام
خوش آمدید
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%DB%81%DA%86%D8%A7%D9%86.96348/