ڈاکٹر خان — نومبر 12، 2015 9:19 شام
کوئی خاص نہیں -
مہمان ہوں اور اچھی شاعری کا دلدادہ ہوں-
سب کو سلام -
اوشو — نومبر 12، 2015 9:34 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ڈاکٹر خان جی
طالب كشميري — نومبر 12، 2015 10:00 شام
خوس آمدید
محمد تابش صدیقی — نومبر 13، 2015 3:56 صبح
محفل میں خوش آمدید
موجو — نومبر 13، 2015 4:32 صبح
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
محمد وارث — نومبر 13، 2015 4:57 صبح
خوش آمدید خان صاحب
اکمل زیدی — نومبر 13، 2015 5:00 صبح
کوئی خاص نہیں -
مہمان ہوں اور اچھی شاعری کا دلدادہ ہوں-
سب کو سلام -
خوش آمدید ...آپ کی سہ سطری تعارف کو اگر نیچے سے شروع کیا جائے ..تو کیسا رہے گا ...

محمد خلیل الرحمٰن — نومبر 13، 2015 5:11 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید جناب
افضل حسین — نومبر 13، 2015 6:33 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — نومبر 13، 2015 6:45 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 13، 2015 9:08 صبح
خوش آمدید!
یوسف سلطان — نومبر 14، 2015 1:46 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
bilal260 — نومبر 14، 2015 5:41 صبح
خوش آمدید ۔
bilal260 — نومبر 14، 2015 5:41 صبح
بڑی لمبی کہانی لکھ دی آپ نے۔
بہت زیادہ آپ نے اپنا تعارف کروا دیا ۔
اتنا لمبا تعارف تحریری طور پر ۔
شاید کہ کوئی مکمل پڑھ سکے ۔
bilal260 — نومبر 14، 2015 5:42 صبح
دنیا میں ڈاکٹروں کی کمی نہیں ۔
دنیا میں خانوں کی بھی کمی نہیں۔
اپنے متعلق کچھ اور بتائیں جس بناء پر آپ منفرد ہے جو کہ آپ کا نام ہےوغیرہ وغیرہ۔
زیک — نومبر 15، 2015 1:15 شام
دنیا میں ڈاکٹروں کی کمی نہیں ۔
دنیا میں خانوں کی بھی کمی نہیں۔
اپنے متعلق کچھ اور بتائیں جس بناء پر آپ منفرد ہے جو کہ آپ کا نام ہےوغیرہ وغیرہ۔
ممکن ہے یہ ڈاکٹر خان صاحب ہوں کہ وہ تو ایک ہی تھے
فاتح — نومبر 16، 2015 3:09 شام
ڈاکٹر خان صاحب، محفل میں خوش آمدید
محمداحمد — نومبر 17، 2015 6:04 صبح
کوئی خاص نہیں -
مہمان ہوں اور اچھی شاعری کا دلدادہ ہوں-
سب کو سلام -
یہ بھی ایک خاص بات ہے۔
محفل میں شاعری کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ آتے رہیے تاکہ مہمان سے مقیم بن جائیں۔
وعلیکم السلام
اور خوش آمدید

فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:51 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔