میرے الفاظ میرا تعارف

کمورا شہباز — جون 13، 2015 1:14 شام
السلام علیکم
میں ویسے تو کافی عرصے سے کوئی ایسا فورم ڈھونڈ رہا تھا جہاں پر ہر کوئی اپنی بات کو بیان کرے اور اُس کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی والے موجود ہوں۔ خوش قسمتی سے آج میں سیارہ کی پوسٹس پڑھتے ہوئے یہاں آ گیا۔ اور میں نے اب سب کو چھوڑنا نہیں ہے۔ چاہے آپ کو برا لگے یا اچھا۔
شرارتی بچہ
فاروق احمد بھٹی — جون 13، 2015 1:46 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔کچھ اپنے بارے میں مزید بتاتے کرتے کیا ہیں۔شوق کیا کیا ہیں۔وغیرہ وغیرہ
کمورا شہباز — جون 13، 2015 1:55 شام
میں جاپان میں ملازمت کرتا ہوں۔ میں نے کمپیوٹر سافٹ وئیر اور ہارڈوئیر کی تعلیم حاصل کی ہے۔ اور اس کے علاوہ فیشن ڈیزائننگ کو بھی محدود مدت کے لیے پڑھا ہے
فاروق احمد بھٹی — جون 13، 2015 2:03 شام
میں جاپان میں ملازمت کرتا ہوں۔ میں نے کمپیوٹر سافٹ وئیر اور ہارڈوئیر کی تعلیم حاصل کی ہے۔ اور اس کے علاوہ فیشن ڈیزائننگ کو بھی محدود مدت کے لیے پڑھا ہے
ارے واہ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے ۔ خوش رہیے۔جزاک اللہ
ادب دوست — جون 13، 2015 2:24 شام
خوش آمدید خوش آمدید
خرم انصاری — جون 13، 2015 4:47 شام
خوش آمدید! اھلاً وسھلاً
تلمیذ — جون 13، 2015 4:54 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، شہباز صاحب۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 14، 2015 10:28 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — جون 15، 2015 5:20 صبح
خوش آمدید جناب
تجمل حسین — جون 15، 2015 1:06 شام
وعلیکم السلام!
محترم شہزاد صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید۔
عمر سیف — جون 15، 2015 1:13 شام
خوش آمدید
ابن رضا — جون 15، 2015 2:29 شام
خوش آمدید جناب
عبد الرحمن — جون 15، 2015 2:30 شام
وعلیکم السلام!
محفل میں خوش آمدید شہباز بھائی!
آپ شاید پہلے محفلین ہیں جو جاپان سے تعلق رکھتے ہیں۔ :)
کمورا شہباز — جنوری 20، 2017 2:10 صبح
تمام احباب کا شکریہ
محمد تابش صدیقی — جنوری 20، 2017 4:05 صبح
بارِ دگر خوش آمدید. :)
مریم افتخار — جنوری 22، 2017 5:13 صبح
خوش آمدید بھیا۔
کمورا شہباز — جنوری 22، 2017 9:16 صبح
شکریہ محترمہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%A7%D8%B8-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.82747/