میرے بارے میں

سید اسماعیل شاہ — دسمبر 3، 2012 5:08 صبح
میرا نام سید اسماعیل شاہ ہے۔۔میرا تعلق ضلع مردان تخت بھائی سے ہے۔۔میں بلاگنگ کی دنیا میں ابھی نیا ہوں۔۔اپنے ساتھی بلاگران سے توقع کرتا ہوں کہ آپ بلاگ بنانے میں میرا ہر ممکن ساتھ دینگے۔۔
نایاب — دسمبر 3، 2012 5:30 صبح
محترم سید اسماعیل شاہ صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ان شاءاللہ آپ کو محفل سے اردو بلاگنگ بارے خاصی مدد مل سکے گی ۔۔
نیرنگ خیال — دسمبر 3، 2012 5:39 صبح
:welcome:
بلاگنگ سے متعلقہ معلومات جاننے کے لیئے اک چکر ادھر کا لگا لیں۔ :)
محمود احمد غزنوی — دسمبر 3، 2012 5:40 صبح
خوش آمدید جناب۔۔۔۔
یوسف-2 — دسمبر 3، 2012 5:46 صبح
محترم سید اسماعیل شاہ صاحب
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ناعمہ عزیز — دسمبر 3، 2012 6:22 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
آپ کا نام دیکھ کے میرے ذہن میں پہلا خیال یہ آیا کہ محفل کی ایک رکن مقدس کے بھیا یہاں رجسٹرڈ ہو گئے ہیں ۔
شمشاد — دسمبر 3، 2012 7:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — دسمبر 3، 2012 9:57 صبح
خوش آمدید اسمٰعیل شاہ
حسان خان — دسمبر 3، 2012 10:03 صبح
خوش آمدید اسماعیل صاحب۔ :)
عمر سیف — دسمبر 3، 2012 10:03 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 3، 2012 10:39 صبح
خوش آمدید سید اسماعیل شاہ صاحب
عبدالرزاق قادری — دسمبر 3، 2012 10:42 صبح
خوش آمدےد
محمدعمرفاروق — دسمبر 3، 2012 11:23 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
انیس الرحمن — دسمبر 6، 2012 8:09 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.56893/