میں

آیت اللہ انزل بیبرس — جون 9، 2009 6:35 شام
السلام علیکم
کیا کوئی مجھ کو بتائے گا کہ میں سیاست کی تھریڈ پر کیسے لکھوں۔۔۔۔۔۔
علی ذاکر — جون 9، 2009 6:44 شام
اسلام و علیکم !
آیت اللہ صاحب پہلے تو محفل میں خوش آمدید اگر اپنا تھوڑا سا تعارف بھی کرادیتے تو زیادہ اچھا تھا چلیں اب کروادیں اور سیاست میں آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اپنا تھریڈ شروع کرنے کے لیئے اپ کے 25 پیغام ضرور ہونے چاہیئں اس کے بعد آپ اپنا تھریڈ شروع کر سکتے ہیں !
آپ کے تعارف کا منتظر ؟
مع السلام
سرمد خان — جون 9، 2009 6:47 شام
خوش آمدید جناب آیت اللہ صاحب
آیت اللہ انزل بیبرس — جون 12، 2009 4:42 صبح
اسلام و علیکم !
آیت اللہ صاحب پہلے تو محفل میں خوش آمدید اگر اپنا تھوڑا سا تعارف بھی کرادیتے تو زیادہ اچھا تھا چلیں اب کروادیں اور سیاست میں آپ اپنی رائے دے سکتے ہیں اپنا تھریڈ شروع کرنے کے لیئے اپ کے 25 پیغام ضرور ہونے چاہیئں اس کے بعد آپ اپنا تھریڈ شروع کر سکتے ہیں !
آپ کے تعارف کا منتظر ؟
مع السلام

نام بیبرس
عمر 22
طالبعلم ہوں
میرے خیال سے آپ کچھ اور بھی پوچھنا چاہتے ہیں۔۔:)
الف عین — جون 12، 2009 6:10 صبح
ابھی دوسرے تھریڈ پر ہی خوش آمدید کہہ آیا ہوں، یہاں بھی کہہ دوں۔ لیکن تعارف ابھی کہاں ہوا ۔ اصل نام بھی سمجھ میں نہیں آیا۔
شاہ حسین — جون 12، 2009 3:04 شام
خوش آمدید جناب بیبرس صاحب
فرخ منظور — جون 12، 2009 3:32 شام
خوش آمدید آیت اللہ صاحب!
شمشاد — جون 14، 2009 2:26 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
جی اپنے متعلق اور بھی بتائیں۔
نایاب — جون 14، 2009 6:26 شام
السلام علیکم

نایاب
mujeeb mansoor — جون 14، 2009 7:14 شام
٫
e.gif
m.gif
o.gif
c.gif
l.gif
e.gif
w.gif

۔
e.gif
m.gif
o.gif
c.gif
l.gif
e.gif
w.gif
آبی ٹوکول — جون 14، 2009 7:39 شام
خوش آمدید جناب
آیت اللہ انزل بیبرس — جون 25، 2009 6:04 صبح
شکریہ آپ سب لوگوں کا مجھے اردو لکھنے میں تھوڑی دقت ہوتی ہے اسی لیئے مختصر سا تعرف پیش کیا ۔۔۔ آپ لوگ اپنے سوالات مجھے پوسٹ کریں میں جواب کرتا جاؤں گا۔۔
کاشفی — جون 25، 2009 11:20 صبح
السلام علیکم۔۔۔۔ خوش آمدید۔ وش آتکے۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA.22623/