میں افتخار ہوں

افتخارحسین — ستمبر 12، 2010 4:40 شام
میرا نام افتخار ہے اور میں شعبہ تعلیم سے کافی عرصے سے وابستہ ہوںتھوڑی بہت شاعری بھی کرلیتا ہوں۔ مگر ابھی اتنی پختگی نہیں آئی اسکے لیئے آپ لوگوں کی مدد درکار ہے۔ اردو لکھنے میں بھی کافی دقت پیش آرہی ہے پر امید ہے جلد بہتری آجائے گی۔ باقی آئیندہ
عائشہ عزیز — ستمبر 12، 2010 4:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید:)
ابن سعید — ستمبر 12، 2010 5:35 شام
برادرم افتخار اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ اردو لکھنے کی مشکل تو وقت کے ساتھ ان شاء اللہ جاتی رہے گی۔
جٹ صاحب — ستمبر 12، 2010 5:41 شام
خوش آمدید افتخار صاحب۔
فرخ منظور — ستمبر 12، 2010 5:51 شام
اردو محفل میں خوش آمدید افتخار صاحب!
رانا — ستمبر 12، 2010 6:17 شام
خوش آمدید جناب۔
دوست — ستمبر 12، 2010 6:26 شام
جی آیاں نوں جناب۔
عثمان — ستمبر 12، 2010 6:34 شام
خوش آمدید!
فرحان دانش — ستمبر 12، 2010 7:00 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد وارث — ستمبر 12، 2010 7:12 شام
خوش آمدید افتخار صاحب
الف عین — ستمبر 13، 2010 4:42 صبح
خوش آمدید افتخار
dxbgraphics — ستمبر 13، 2010 6:53 صبح
iftikhar.jpg
علی فاروقی — ستمبر 13، 2010 11:03 صبح
خوش آمدید افتخار صاحب،اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
میر انیس — ستمبر 13، 2010 11:13 صبح
خوش آمدید افتخار بھائی۔ آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گذرے گا اور جہاں تک آپ کی شاعری کا تعلق ہے تو مت گھبرائیں یہاں اساتذہ موجود ہیں جو آپ کی تصحیح کرتے رہیں گے امید ہے آپ سے بہت کچھ سننے کا موقع ملے گا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%81%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%B1-%DB%81%D9%88%DA%BA.31452/