میں اِک پاکستانی

ایک پاکستانی — جولائی 15، 2008 12:01 شام
السلام علیکم اراکین
میں اس فورم کا نیا رکن ہوں ۔ میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہے ۔ ایجوکیشن چودہ جماعتوں تک ہے۔ مشاغل میں کمپیوٹر پراگرمنگ شامل ہے جو میرا روزگار بھی ہے۔ باقی کچھ وقت اسلام کو جاننے میں لگاتا ہوں اور درحقیقت اس فورم پر آنے کا اصل مقصد بھی یھی ہے۔
دعاؤں میں‌یاد رکھیے گا
والسلام
جیہ — جولائی 15، 2008 12:03 شام
میں تو سب سے پہلے آپ کو خوش آمدید کہہ چکی ہوں۔۔۔ دوسری بار کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔۔سو۔۔۔۔
خوش آمدید
محمداحمد — جولائی 15، 2008 12:10 شام
میں بھی سب پاکستانیوں کو پھر سے خوش آمدید کہتا ہوں! :)
امید ہے آپ اس محفل کو اپنے لئے مفید پائیں گے۔
خوش رہیے!
خرم شہزاد خرم — جولائی 15، 2008 12:21 شام
خوش آمدید جناب
ایک پاکستانی — جولائی 15، 2008 2:10 شام
آپ سب کا بہت شکریہ ۔
امر شہزاد — جولائی 15، 2008 2:21 شام
خوش آمدید
اتنے سے تعارف سے تشنگی نہیں جاتی جناب!
محمد ندیم — جولائی 15، 2008 2:25 شام
خوش آمدید جناب
حسن علوی — جولائی 15، 2008 3:39 شام
محفل میں خوش آمدید ایک پاکستانی صاحب، آپ نے اپنا اسم شریف تو بتایا ہی نہیں۔
فرخ منظور — جولائی 15، 2008 3:55 شام
ایک اور پاکستانی، ایک پاکستانی کو خوش آمدید کہتا ہے - :)
دوست — جولائی 15، 2008 3:59 شام
جی آیاں نوں پاء جی:)
محمد وارث — جولائی 15، 2008 5:12 شام
اردو محفل پر خوش آمدید جناب!
زیک — جولائی 15، 2008 5:31 شام
خوش‌آمدید۔
چاند بابو — جولائی 15، 2008 5:57 شام
پاکستانی کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ پاکستانی بھیا اپنا اصل نام بھی بتا دیں تو بڑی مہربانی ہو گی اور آئندہ کی بات چیت میں آسانی رہے گی۔
ایک پاکستانی — جولائی 15، 2008 5:58 شام
محفل میں خوش آمدید ایک پاکستانی صاحب، آپ نے اپنا اسم شریف تو بتایا ہی نہیں۔

معذرت جناب ۔ آپ مجھے رضی کہہ سکتے ہیں۔
شمشاد — جولائی 15، 2008 6:22 شام
رضی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
یہ اوتار پسند کرنے کی کوئی خاص وجہ؟
ایک پاکستانی — جولائی 15، 2008 6:42 شام
اوتار "فورم" کا اُردو ترجمہ ہے ؟
میں قرآنی تفسیر انٹرنیٹ پر ڈھونڈ رہا تھا تو اس سائٹ پر نظر پڑی۔ اور مجھے خالص اُردو فورم دہکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
انشا اللہ فارغ وقت میں یہاں آتا رہوں گا۔
الف عین — جولائی 15، 2008 7:02 شام
اس ہندوستانی کی طرف سے بھی ایک پاکستانی کو خوش آمدید، جن کو رضی ’کہہ سکتے ہیں‘۔۔
مزید کچھ بتائیں رضی اپنے بارے میں۔
شمشاد — جولائی 15، 2008 7:25 شام
میرا مطلب آپ کے اس اوتار سے ہے جو آپ نے اپنی پہچان کے لئے تصویر لگا رکھی ہے۔
ایک پاکستانی — جولائی 15، 2008 7:40 شام
میرا مطلب آپ کے اس اوتار سے ہے جو آپ نے اپنی پہچان کے لئے تصویر لگا رکھی ہے۔
مجھے روایت سے ہٹ کر بنی چیزیں اچھی لگتی ہیں ۔ اس تصویر کی پسندیدگی کی وجہ بھی یہی ہے۔
ایک پاکستانی — جولائی 15، 2008 7:42 شام
اس ہندوستانی کی طرف سے بھی ایک پاکستانی کو خوش آمدید، جن کو رضی ’کہہ سکتے ہیں‘۔۔
مزید کچھ بتائیں رضی اپنے بارے میں۔
بہت شکریہ "الف عین" ۔
آپ مزید کیا جاننا چاہتے ہیں؟
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%90%DA%A9-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C.13940/