احمد وصال — جون 24، 2016 6:37 شام
میں ایک استاد ھوں ۔ مادری زبان پشتو ھے. لیکن اردو کیساتھ جنوں کی حد تک لگاو ھے ۔ پشتو اور اردو شاعری میں طبع آزمائی کرتا ھوں.
عباد اللہ — جون 24، 2016 6:39 شام
میں ایک استاد ھوں ۔ مادری زبان پشتو ھے. لیکن اردو کیساتھ جنوں کی حد تک لگاو ھے ۔ پشتو اور اردو شاعری میں طبع آزمائی کرتا ھوں.
خوش آمدید
آپ سے سیکھنے کو ملے گا
آبائی علاقہ کون سا ہے؟
محمد تابش صدیقی — جون 24، 2016 6:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — جون 24، 2016 6:41 شام
خوش آمدید وصال۔
کیا پڑھاتے ہیں؟
احمد وصال — جون 24، 2016 6:42 شام
خوش آمدید
آپ سے سیکھنے کو ملے گا
آبائی علاقہ کون سا ہے؟
شبقدر فورٹ۔۔
محمد وارث — جون 24، 2016 6:45 شام
خوش آمدید وصال احمد صاحب۔
احمد وصال — جون 24، 2016 6:45 شام
خوش آمدید وصال۔
کیا پڑھاتے ہیں؟
پرائمری سکول میں استاد ھوں اور تمام مضامین پڑھاتا ھوں
احمد وصال — جون 24، 2016 6:47 شام
خوش آمدید وصال احمد صاحب۔
جزاکم اللہ خیر. ۔
کوئی دوست۔ "اصلاح سخن" لنک دے
یا راھنمائی کرے۔ میں نوارد ھوں۔ ایک غزل برائے اصلاح پوسٹ کرنا ھے
ابن رضا — جون 24، 2016 6:48 شام
اردو کیساتھ جنوں کی حد تک لگاو ھے
محفل میں خوش آمدید. جنوں کی جیم مکسور ہے یا مضموم؟
محمد وارث — جون 24، 2016 6:50 شام
جزاکم اللہ خیر. ۔
کوئی دوست۔ "اصلاح سخن" لنک دے
یا راھنمائی کرے۔ میں نوارد ھوں۔ ایک غزل برائے اصلاح پوسٹ کرنا ھے
جی اس لنک پر کلک کریں، اصلاح سخن کا فورم کھل جائے گا۔
محمد فہد — جون 24، 2016 6:51 شام
السلام علیکم،
وصال احمد بھائی، محفل میں خوش آمدید
احمد وصال — جون 24، 2016 6:52 شام
مشکور ھوں محترم۔ پوسٹ کردیا
احمد وصال — جون 24، 2016 7:04 شام
محفل میں خوش آمدید. جنوں کی جیم مکسور ہے یا مفتوح؟
جُنون
ہادیہ — جون 24، 2016 7:08 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محترم

عبدالقیوم چوہدری — جون 24، 2016 7:11 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں، پخیر راغلے
احمد وصال — جون 24، 2016 7:12 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محترم
شکریہ۔ محترمہ "ہادیہ "
احمد وصال — جون 24، 2016 7:14 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہوع
جی آیاں نوں، پخیر راغلے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
خوشحالہ او آباد اوسے رورہ
یوسف سلطان — جون 24، 2016 7:35 شام
خوش آمدید .
احمد وصال — جون 24، 2016 7:56 شام
السلام علیکم،
وصال احمد بھائی، محفل میں خوش آمدید
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محمد فہد
غدیر زھرا — جون 24، 2016 8:04 شام
خوش آمدید سر

امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
