جہانزیب (سرابی) — جنوری 12، 2015 11:45 صبح
دردِ دل دیکھایا تو، جو غم اپنا سنایا تو
رونا یاد دکھو گے سنورنا بھول جاؤ گے
زبیر مرزا — جنوری 12، 2015 12:08 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
سلمان حمید — جنوری 12، 2015 12:27 شام
خوش آمدید جہانزیب بھائی، تھوڑا مزید تعارف ہو جائے، کیا کرتے ہیں، کہاں سے ہیں، کیا مشاغل ہیں وغیرہ وغیرہ

عبدالقیوم چوہدری — جنوری 12، 2015 12:31 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کچھ مزید تعارف ہو جائے
خالد محمود چوہدری — جنوری 12، 2015 12:32 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
جہانزیب (سرابی), صاحب
مقدس — جنوری 12، 2015 12:33 شام
ویلکم
یی شاعری سیکشن نہیں ہے۔۔۔ تعارف کروانا ہوتا ہے یہاں بهائی
زیک — جنوری 12، 2015 12:46 شام
خوش آمدید جہانزیب
تلمیذ — جنوری 12، 2015 1:27 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جہاں زیب صاحب۔
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 6:53 صبح
دردِ دل دیکھایا تو، جو غم اپنا سنایا تو
رونا یاد دکھو گے سنورنا بھول جاؤ گے
اگر یہ شعر آپ کا اپنا ہے تو آپ کو شاعر گردانیں اور اگر پسند ہے تو آپ کی طرف سے تنبیہہ سمجھیں؟ کیا کریں کیا نہ کریں؟
خوش عام دید۔