میں ماظق ھوں

ماظق — اگست 8، 2009 3:20 شام
السلام علیکم
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
میرا نام مظہر ھے اور میں ماظق کے نک سے یہاں رجسٹر ھوا ھوں_شادی شدہ ھوں_ایج انتیس سال ھے_گریجویشن تک تعلیم حاصل کی ھوئی ھے_شعرو شاعری سے دلچسپی ھے_فٹ بال اور کرکٹ کا تھوڑا بہت شوق رکھتا ھوں_امید ھے مجھے اس سائٹ میں اپنائیت ملے گی_
میں اس سائٹ پر اپنے ایک محترم دوست کے توسط سے آیا ھوں_ان کا بہت شکریہ_
جلدی میں جتنا ممکن ھو سکا ھے سائٹ کے مختلف سیکشن دیکھے ھیں اس لحاظ سے سائٹ اچھی ھے اور اردو کے فروغ میں یقیناً معاون ھے_
شمشاد — اگست 8، 2009 3:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید مظہر
اپنے دوست کا نام بھی بتا دیں جن کے توسط آپ یہاں آئے ہیں۔
اپنے متعلق مزید بتائیں۔
فرخ منظور — اگست 8، 2009 3:27 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ماظق بھائی۔ مظہر بھائی میرے ہی توسط سے یہاں تشریف لائے ہیں لیکن مجھے مظہر سے زیادہ ان کا نِک ماظق پسند ہے۔ :)
شہزاد وحید — اگست 8، 2009 3:57 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔
رابطہ — اگست 8، 2009 4:59 شام
خوش آمدید جناب ماظق صاحب:flower:
ویسے اس عرفیت کے معنی کیا ہیں اور یہ کس زبان کا لفظ ہے؟
الف عین — اگست 8، 2009 7:23 شام
شکریہ اور خوش آمدید مظہر۔ امید ہے یہاں آپ کو اچھا لگے گا۔ اور فرخ کا بھی شکریہ کہ ایک اور سخن فہم کی presumably یہاں آمد ممکن بنائی۔
arifkarim — اگست 8، 2009 7:27 شام
خوش آمدید جناب!
علی ذاکر — اگست 8، 2009 7:32 شام
محفل میں خوش آمدید ماظق!
مع السلام
شاہ حسین — اگست 8، 2009 7:47 شام
خوش آمدید جناب ماظق صاحب ۔
ماظق — اگست 9، 2009 6:32 صبح
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ ۔
مجھے اس سائٹ تک رسائی سخنور بھائی کی معرفت سے ملی ھے۔
علی فاروقی — اگست 9، 2009 7:19 صبح
خوش آمدید ماظق بھای، امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا،اور ہمیں بھی آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
محمد وارث — اگست 9، 2009 8:08 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید مظہر صاحب!
'ون اردو' کے حوالے سے آپ سے غائبانہ تعارف ہے، امید ہے اردو محفل پر تشریف لاتے رہیں گے :)
جیہ — اگست 9، 2009 10:57 صبح
ماظق صآحب محفل پر خوش آمدید
آبی ٹوکول — اگست 9، 2009 12:04 شام
خوش آمدید بھائی
عمران القادری — اگست 9، 2009 6:49 شام
میں آپ کو محفل میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتاہوں اور اس کے ساتھ آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
منجانب۔ عمران القادری
عمران القادری — اگست 9، 2009 6:49 شام
ذرا اپنے اس نک کی وضاحت تو کریں۔ کیا آپ شاعری بھی کرتے ہیں؟
طالوت — اگست 9، 2009 6:55 شام
خوش آمدید ماظق ۔
وسلام
زونی — اگست 9، 2009 7:57 شام
محفل پہ خوش آمدید ماظق بھائی !:)
زیک — اگست 9، 2009 11:02 شام
خوش آمدید ماظق
محمدصابر — اگست 10، 2009 4:34 صبح
خوش آمدید مظہر
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%A7%D8%B8%D9%82-%DA%BE%D9%88%DA%BA.24401/