میں نگینہ ہوں

نگینہ — اکتوبر 28، 2009 6:23 صبح
السلام علیکم
مجھے بھی اردو محفل میں خوش آمدید کہیے ۔
فہیم — اکتوبر 28، 2009 6:35 صبح
وعلیکم السلام۔
میری جانب سے تہہ دل سے آپ کو
اردو محفل میں خوش آمدید۔
وہ آئے مسکراتے ہوئے ہماری محفل میں
امید ہے یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے گی:)
جیہ — اکتوبر 28، 2009 6:38 صبح
نگینہ جی آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید
کچھ اپنے بارے میں بتادیں
ابن سعید — اکتوبر 28، 2009 6:42 صبح
ہم آُ کو اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آتے ہیں آپ نے لطائف میں جو اتھل پتھل مچائی ہے اس سے آپ کی طبیعت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ویسے آپ کا دستخط بھی بہت عمدہ ہے۔ اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں اہل محفل کو۔
فخرنوید — اکتوبر 28، 2009 7:10 صبح
اردو محفل پر رسمی سا خوش آمدید قبول ہو۔
شمشاد — اکتوبر 28، 2009 7:22 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق اور بھی بتائیں۔
خورشیدآزاد — اکتوبر 28، 2009 7:56 صبح
و علیکم السلام
جی آیا نوں - پخیر رالے - خوش آمدید
نگینہ — اکتوبر 28، 2009 10:04 صبح
بہت شکریہ آپ سب کا
وعلیکم السلام۔
میری جانب سے تہہ دل سے آپ کو
اردو محفل میں خوش آمدید۔
وہ آئے مسکراتے ہوئے ہماری محفل میں
امید ہے یہ مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے گی:)

ہم آُ کو اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آتے ہیں آپ نے لطائف میں جو اتھل پتھل مچائی ہے اس سے آپ کی طبیعت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ویسے آپ کا دستخط بھی بہت عمدہ ہے۔ اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں اہل محفل کو۔

و علیکم السلام
جی آیا نوں - پخیر رالے - خوش آمدید
نگینہ — اکتوبر 28، 2009 10:10 صبح
جی میرا تعلق روشینیوں کے شہر کراچی سے ہے
اسٹوڈینٹ ہوں
ریڈنگ اور کوکنگ سے دلچسپی ہے
میرے جاننے والے کہتے ہیں کہ میں کچھ کچھ ضدی ہوں ۔
کچھ اور پوچھیں گے تو وہ بھی بتا دوں گی
نگینہ جی آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید
کچھ اپنے بارے میں بتادیں

و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق اور بھی بتائیں۔
شمشاد — اکتوبر 28، 2009 11:02 صبح
کون سی کلاس کی طالبہ ہیں؟
کیا پڑھ رہی ہیں؟
اردو محفل کا کیسے معلوم ہوا؟
ناعمہ عزیز — اکتوبر 28، 2009 11:10 صبح
جی آیا ں نوں:battingeyelashes:
ملائکہ — اکتوبر 28، 2009 11:30 صبح
خوش آمدید :)
اشتیاق علی — اکتوبر 28، 2009 11:49 صبح
نگینہ جی ! جی آیاں نوں
بھلی کری آیا۔ موسٹ ویلکم
سید محمد نقوی — اکتوبر 28، 2009 1:01 شام
خوش آمدید ۔۔۔
آبی ٹوکول — اکتوبر 28، 2009 1:09 شام
خوش آمدید نگینہ بہن
زھرا علوی — اکتوبر 28، 2009 1:51 شام
میری جانب سے آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید بہنا۔۔۔:battingeyelashes:
:):)
ساجد — اکتوبر 28، 2009 4:39 شام
خوش آمدید ، نگینہ۔
فرخ منظور — اکتوبر 28، 2009 5:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید نگینہ!
شاہ حسین — اکتوبر 28، 2009 8:48 شام
اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا ۔
زونی — اکتوبر 28، 2009 9:33 شام
خوش آمدید نگینہ !
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DA%AF%DB%8C%D9%86%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%BA.26247/