میں پُرانےسے نیا

فرذوق احمد — فروری 12، 2013 5:33 صبح
السلام و علیکم
سب دوستوں بھائیوں کا فرذوق کا سلام ۔۔
تو دوستوں بات یہ ہے کہ میں کافی عرصے سے اردو محفل کا ممبر ہوں مگر بعض مصروفیات کی وجہ سے یہاں نہیں آ پاتا تھا لیکن اب میں فری ہوتا ہوں میری جوب اب اور طرح کی ہو گئی ہے سو اب میں آپ لوگوں کے کان کھانے آ جایا کروں گا اور امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ برا نہیں مانے گے
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 5:38 صبح
وعلیکم السلام بھیا
ویلکم بیک! :)
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 5:40 صبح
شکریہ میری پیاری بہنا کیسی ہو آپ اور ہماری چھوٹی بہنا کیسی ہے؟؟؟؟
محمد وارث — فروری 12، 2013 5:41 صبح
ایک بار پھر خوش آمدید فرذوق۔ کہو بھائی شادی ہوئی کہ نہیں، منگنی کی خوشخبری تو کافی عرصہ پہلے سنی تھی :)
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 5:42 صبح
شکریہ میری پیاری بہنا کیسی ہو آپ اور ہماری چھوٹی بہنا کیسی ہے؟؟؟؟
میں ٹھیک ہوں بھیاا
آپ کیسے ہیں؟
ناعمہ کا پوچھ رہے ہیں بھیا؟ :)
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 5:44 صبح
جی بہنا اسی کا پوچھ رہا جنہیں صوفی ایزم میں کافی انٹرسٹ ہے؟ بہت اچھی ہے وہ اتنی سی عمر ایسا ذوق رکھنا قابلِ تعریف ہے
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 5:50 صبح
ہائے وارث بھائی اپ کو یاد ہے شکریہ شکریہ اور اب یہ لیں خوشخبری 17 اپریل کو میں دولہنا بننے والا ہوں
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 5:52 صبح
جی بہنا اسی کا پوچھ رہا جنہیں صوفی ایزم میں کافی انٹرسٹ ہے؟ بہت اچھی ہے وہ اتنی سی عمر ایسا ذوق رکھنا قابلِ تعریف ہے
جی بھیا ناعمہ میری بڑی بہن ہیں۔ :)
الحمد للہ وہ بھی ٹھیک ہیں۔
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 5:53 صبح
ہائے وارث بھائی اپ کو یاد ہے شکریہ شکریہ اور اب یہ لیں خوشخبری 17 اپریل کو میں دولہنا بننے والا ہوں
واؤ بھیاااا
بہت مبارک ہو :)
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 5:55 صبح
اللہ پاک آپ دونوں بہنوں کو ھمیشہ خوش رکھے اور اپ اسی طرح اس خوبصورت محفل کی خوبصورت زینت بنی رہیں شمشاد بھائی آتے ہیں محفل میں یا نہیں؟؟؟
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 5:57 صبح
شکریہ بہت شکریہ بس دعا کرنا اللہ پاک خیرو عافیت کا وقت لائے اور سب بہت اچھے سے ہو جائیں ، پھر محفل میں سب کی دعوت کروں گا
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 5:58 صبح
اللہ پاک آپ دونوں بہنوں کو ھمیشہ خوش رکھے اور اپ اسی طرح اس خوبصورت محفل کی خوبصورت زینت بنی رہیں شمشاد بھائی آتے ہیں محفل میں یا نہیں؟؟؟
جی بھیا شمشاد چاچو آتے ہیں ان کو ہم جانے ہی نہیں دیں گے کہیں بھی ۔۔ :)
ابھی تھوڑی دیر پہلے وہ آفس کے لیے نکلے ہیں۔ لیٹ ہو رہے تھے۔
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 5:58 صبح
شکریہ بہت شکریہ بس دعا کرنا اللہ پاک خیرو عافیت کا وقت لائے اور سب بہت اچھے سے ہو جائیں ، پھر محفل میں سب کی دعوت کروں گا
انشاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا بھیا :)
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:03 صبح
اوکے شمشاد بھائی بہت اچھے انسان ہیں ان کی یاد ہمیشہ آتی رہی بہت مہربان اور شفیق انسان ہیں۔ اور تم جانتی ہو عائشہ میری اتنی دووووووووورشادی ہو رہی ہے اُف اللہ مجھے تو سوچ کے تھکاوٹ ہو جاتی ہے۔۔۔
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 6:06 صبح
اوکے شمشاد بھائی بہت اچھے انسان ہیں ان کی یاد ہمیشہ آتی رہی بہت مہربان اور شفیق انسان ہیں۔ اور تم جانتی ہو عائشہ میری اتنی دووووووووورشادی ہو رہی ہے اُف اللہ مجھے تو سوچ کے تھکاوٹ ہو جاتی ہے۔۔۔
جی بھیا
کتنی دور ہو رہی ہے بھیا؟ :)
مہ جبین — فروری 12، 2013 6:08 صبح
وعلیکم السلام فرذوق احمد
محفل میں واپسی مبارک ہو
خوش آمدید
شمشاد — فروری 12، 2013 6:12 صبح
فرذوق تو تمہیں فرصت مل ہی گئی محفل میں آنے کی۔ خوش آمدید۔
ارے ابھی تک تمہاری شادی نہیں ہوئی، میں تو سمجھ رہا تھا کہ تمہارے تین چار بچے بھی ہیں۔
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:14 صبح
بہنا میری شادی ہو رہی ہے حیدرآباد شہر میں لاہور سے بارات جائے گی حیدرآباد 3 دن کا قیام بھی ہے ۔۔
شکریہ مہ جبین بہت شکریہ کیسی ہیں آپ؟
عائشہ عزیز — فروری 12، 2013 6:15 صبح
بہنا میری شادی ہو رہی ہے حیدرآباد شہر میں لاہور سے بارات جائے گی حیدرآباد 3 دن کا قیام بھی ہے ۔۔
شکریہ مہ جبین بہت شکریہ کیسی ہیں آپ؟
تو بھیا حیدر آباد سے لاہور کا کتنا فاصلہ ہے؟
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 6:18 صبح
او میری معصوم بہنا لاہور پنجاب میں ہیں اور حیدر آباد سندھ میں تقریباَ یہ کوئی 24 سے 26 گھنٹوں کا سفر ہے اور جس طرح کا حال ہماری پاکستانی ٹرینوں کا ہے اللہ خیر ای کرے
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D9%8F%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%92%D8%B3%DB%92-%D9%86%DB%8C%D8%A7.59793/