میں پہلا ارمان ہوں

پہلا ارمان — نومبر 19، 2011 4:46 شام
مجھے ارمان کہہ سکتے ہیں، تعلق کراچی سے ہے
اردو زبان سے لگاوٰ ہے اور امید ہے کہ یہاں بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کو ملے گا۔
عائشہ عزیز — نومبر 19، 2011 4:56 شام
محفل پر خوش آمدید ۔۔
شمشاد — نومبر 19، 2011 4:56 شام
ارمان صاحب (یا صاحبہ) اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
ندیم احمد یار خان — نومبر 19، 2011 5:49 شام
محفل پر خوش آمدید جناب!!
ابن سعید — نومبر 19، 2011 5:51 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کو ارمان کے علاوہ بھی اور کیا کچھ کہہ سکتے ہیں؟ :)
الف عین — نومبر 20، 2011 3:52 صبح
خوش آمدید ارمان یا جو بھی آپ کا اصل نام ہو!!
پہلا ارمان — نومبر 20، 2011 3:37 شام
محفل پر خوش آمدید ۔۔

بہت بہت شکریہ
پہلا ارمان — نومبر 20، 2011 3:41 شام
ارمان صاحب (یا صاحبہ) اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔

صاحبہ نہیں صاحب
بہت شکریہ آپکا۔ تعلق کراچی سے ہے، ایک نجی کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، فرصت کے اوقات میں انٹر نیٹ استعمال کرتا ہوں
پہلا ارمان — نومبر 20، 2011 3:41 شام
محفل پر خوش آمدید جناب!!

بہت شکریہ آپکا ندیم صاحب
پہلا ارمان — نومبر 20، 2011 3:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کو ارمان کے علاوہ بھی اور کیا کچھ کہہ سکتے ہیں؟ :)

جناب ارمان بھی تو کافی ہے۔
پہلا ارمان — نومبر 20، 2011 3:43 شام
خوش آمدید ارمان یا جو بھی آپ کا اصل نام ہو!!

شکریہ جی۔
mfdarvesh — نومبر 20، 2011 3:52 شام
السلام علیکم
ارمان صاحب خوش آمدید،کراچی سے بہت سارے محفلین کا تعلق ہے امید ہے آپ ان میں خوشگوار اضافہ ہوں گے
مقدس — نومبر 20، 2011 3:58 شام
ویلکم بھائی
میں جب بھی یہ ٹائیٹل دیکھتی ہوں تو تھوڑا سا کنفیوز ہو رہی ہوں
آپ پہلا ارمان ہیں تو دوسرا ارمان کون ہے یہاں
محمد وارث — نومبر 21، 2011 5:18 صبح
خوش آمدید ارمان صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA.48693/