میں کون

آصف26 — جنوری 22، 2015 5:18 شام
السلام علیکم
میرا پورا نام محمد آصف سلیم
عمر تقریبا 37 سال
شادی شدہ ہوں تین بچے ہیں دو بیٹیاں حفصہ سب سے بڑی ام حبیبہ چھوٹی درمیان میں بیٹا شہریار
مدرسے میں مدرس ہوں حفظ ناظرہ کا عرصہ 14 سال سے تجوید قرآن کا کورس کیا ہوا ہے میٹرک تعلیم ہے
اور شادیاں تین کی ہیں بچے صرف تیسری سے ہیں
آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار ہوں
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 22، 2015 5:24 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ماشااللہ جی۔
تینوں شادیاں برقرار ہیں ؟
جناب کہاں رہائش پذیر ہیں ؟
آصف26 — جنوری 22، 2015 5:29 شام
QUOTE="عبدالقیوم چوہدری, post: 1643805, member: 7743"]وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ماشااللہ جی۔
تینوں شادیاں برقرار ہیں ؟
جناب کہاں رہائش پذیر ہیں ؟[/QUOTE]
جی نہیں ایک ہی ہے ساتھ اب جن کے بچے ہیں لاہور رہائش ہے
عمر سیف — جنوری 22، 2015 9:01 شام
خوش آمدید
مقدس — جنوری 22، 2015 10:06 شام
آپ کو یہ بهی نہیں پتا کہ آپ کون ہیں بهائی۔۔۔۔
arifkarim — جنوری 23، 2015 12:14 صبح
محفل پر خوش آمدید
نیرنگ خیال — جنوری 23، 2015 6:50 صبح
محترم و مکرم آصف26 صاحب! محفل میں خوش عام دید۔۔۔۔
آپ نے 37 سال کی عمر تک تین شادیاں بھی پھڑکا دیں۔ یہ کیسے۔ یہ راز تو بتائیں؟ اللہ آپ کے بچوں کو دین و دنیا کی آسائشیں عطا فرمائے۔
محمداحمد — جنوری 23، 2015 7:02 صبح
خوش آمدید!
عباس اعوان — جنوری 23، 2015 7:10 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید برادر
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86.79885/