میں کون ہوں؟

atif.j — جنوری 9، 2019 4:18 شام
اسلام ُعلیکم !
اُمید ہے آپ سب اچھے ہی ہوں گے ۔ میرا نام عاطف ہے۔لاہور کا رہنے والا ہوں ۔ اُمید ہے اس فورم سے بہت سے مفیدمعلومات ملے گی اور جو میرے پاس ہے وہ آپ تک پہنچانے کی کوشش کروں گا
مجھ کو اس فارم کا 2 دن پہلے ہی معلوم ہوا اور خوشی ہوئی کہ آج بھی کوئی فورم ہے اور وہ بھی اردو میں۔
عبداللہ محمد — جنوری 9، 2019 4:19 شام
وعلیکم السلام و خوش آمدید
عرفان سعید — جنوری 9، 2019 4:22 شام
اردو محفل میں ِخوش آمدید عاطف صاحب
سید عاطف علی — جنوری 9، 2019 4:22 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید میرے ہم نام۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 9، 2019 4:40 شام
و علیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید
سفیر آفریدی — جنوری 9، 2019 4:44 شام
احترامات
احمد محمد — جنوری 9، 2019 5:12 شام
پائین۔۔۔ جی آیاں نوں :)
سردار محمد نعیم — جنوری 9، 2019 5:38 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید محترم!!!
محمد وارث — جنوری 10، 2019 3:19 صبح
خوش آمدید عاطف صاحب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 10، 2019 3:52 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید عاطف صاحب۔
محمد حسن شہزادہ — جنوری 10، 2019 4:29 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جی آیاں نوں۔
کچھ سوالات
اپ کس شہر سے وابستہ ہیں؟
اپ کا تعلیمی قد کتنا ہے؟
اپ کی مادری زبان کون سی ہے؟
اپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟
پہلے ان سوالات کے جوابات دیں تو اور سوالات بھی ہیں
م حمزہ — جنوری 10، 2019 4:48 صبح
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید
م حمزہ — جنوری 10، 2019 4:50 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جی آیاں نوں۔
کچھ سوالات
اپ کس شہر سے وابستہ ہیں؟
اپ کا تعلیمی قد کتنا ہے؟
اپ کی مادری زبان کون سی ہے؟
اپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟
پہلے ان سوالات کے جوابات دیں تو اور سوالات بھی ہیں
شہزادہ صاحب! عاطف صاحب اپنا تعارف کروارہے ہیں نہ کہ اپنا انٹرویو دے رہیں ہیں۔ خیر ہوسکتا ہے آپ کو سوالات کی وجہ سے کوئی کام کی بات معلوم ہوجائے۔
atif.j — جنوری 10، 2019 7:22 صبح
آپ سب کا شکریہ
حسن شہزادہ صاحب
میں لاہور سے ہوں ۔میری تعلیم بی الے ماس کمیونیکشین ہے
مادی زبان اردو ہے اور میرے نام کا مطلب مشق اور مہربان ہے۔
اور کچھ
سید عمران — جنوری 10، 2019 7:34 صبح
خوش آمدید عاطف بھائی!!!
سید عمران — جنوری 10، 2019 7:35 صبح
آپ کا بھی شکریہ، آپ یہاں تشریف لائے!!!
میری تعلیم بی الے ماس کمیونیکشین ہے
یہ کون سی ڈگری ہوتی ہے؟؟؟
اصل میں ہماری کم علمی ہر جگہ آڑے آتی ہے!!!
میرے نام کا مطلب مشق اور مہربان ہے۔
اس کا مطلب؟؟؟
جی اور یہ کہ نام کے اگلے حصے ’’ڈاٹ جے‘‘ کا مطلب بھی بتادیجیے۔۔۔
عین نوازش ہوگی!!!
شکیب — جنوری 10، 2019 8:47 صبح
اسلام ُعلیکم !
اُمید ہے آپ سب اچھے ہی ہوں گے ۔ میرا نام عاطف ہے۔لاہور کا رہنے والا ہوں ۔ اُمید ہے اس فورم سے بہت سے مفیدمعلومات ملے گی اور جو میرے پاس ہے وہ آپ تک پہنچانے کی کوشش کروں گا
مجھ کو اس فارم کا 2 دن پہلے ہی معلوم ہوا اور خوشی ہوئی کہ آج بھی کوئی فورم ہے اور وہ بھی اردو میں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید۔
جی، عوام کو پتہ نہیں کیوں اس جگہ کا پتہ ہی نہیں چل پاتا۔
atif.j — جنوری 11، 2019 6:01 صبح
آپ کا بھی شکریہ، آپ یہاں تشریف لائے!!!
یہ کون سی ڈگری ہوتی ہے؟؟؟
اصل میں ہماری کم علمی ہر جگہ آڑے آتی ہے!!!
اس کا مطلب؟؟؟
جی اور یہ کہ نام کے اگلے حصے ’’ڈاٹ جے‘‘ کا مطلب بھی بتادیجیے۔۔۔
عین نوازش ہوگی!!!
میڈیا کی ڈگری ہے
ڈاٹ جے کا مطلب میرا پورا نام عاطف جاوید ہے۔ صرف عاطف سے رجسٹر نہیں ہو رہا تھا اسی لئے ڈاٹ جے لگایا
atif.j — جنوری 11، 2019 6:03 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید۔
جی، عوام کو پتہ نہیں کیوں اس جگہ کا پتہ ہی نہیں چل پاتا۔
اس لئے کہ فیس بک اور ٹویٹر جیسے سوشل میڈیا نے اس طرح کے فورم کو بہت بھیجے چھوڑ دیا ہے ۔ لیکن پھر بھی آج کے دور میں بھی کامیاب ہیں
محمداحمد — جنوری 11، 2019 6:34 صبح
خوش آمدید عاطف صاحب!
اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.104998/