میں کون ہوں؟

عاطف سعید — جنوری 20، 2013 8:28 شام
اسلام و علیکم اردو ویب کے دوستو!
آپ کی اس محفل میں آج ہی شریک ہوا تو حسب روایت اپنا تعارف پیش خدمت ہے۔
میرا نام عاطف سعید، تعلیم ایم ایس سی سسٹم انجنیئرنگ، ایم ایس سی الیکٹرانکس، ایک ملٹی نیشنل میں پراجیکٹ مینیجر کے طور پر کام کر رہا ہوں۔ اردو ادب کا جنون ہے، پڑھتا بھی ہوں اور لکھتا بھی ہوں۔ تین کتابیں شاعری کی منظر عام پر آ چکی ہیں۔
مجھے تنہا نہیں کرنا
تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں
تمہیں موسم بلاتے ہیں
میرا تعلق اسلام آباد سے ہے۔
شکریہ
فرخ منظور — جنوری 20، 2013 8:42 شام
خوش آمدید عاطف سعید صاحب!
اوشو — جنوری 20، 2013 8:44 شام
خوش آمدید عاطف سعید جی!
ستاروں کی بزم میں ایک اور ستارے کی شمولیت!
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ امید کرتا ہوں آپ کی طرف سے ہمیں بہت سے اچھے اچھے مراسلات پڑھنے کے لیے موصول ہوں گے۔
اپنی بھی ضرور ارسال کیجے گا۔ اور تکینکی معلومات بھی پڑھنے کو ملیں گے۔
خوش رہیں
بہت جئیں
پردیسی — جنوری 20، 2013 8:46 شام
بسم اللہ سرکار ۔۔۔ جی آیاں نوں
خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر :kissing:
شمشاد — جنوری 20، 2013 8:50 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
عمر سیف — جنوری 20، 2013 9:09 شام
شکریہ عاطف سعید بھائی۔
اور خوش آمدید ۔۔ :)
امید کرتا ہوں آپ آتے رہیں گے اور محفل کی رونق کو دوبالا کرتے رہیں گے۔
۔۔۔۔
تمام محفلیں عاطف بھائی کا گرم جوشی سے استقبال کریں۔:)
مقدس — جنوری 20، 2013 9:14 شام
ویلکم بھائی۔۔ یعنی کہ ایک اور شاعر بھائی :)
الف عین — جنوری 21، 2013 5:42 صبح
خوش آمدید عاطف سعید۔ آپ کی کتابیں تو میں شامل کر چکا ہوں، اگرچہ ‘کھونے سے ڈرتا ہوں‘ کے بارے میں ڈر رہا ہوں کہ کہیں کھو گئی ہے۔
الف عین — جنوری 21، 2013 5:45 صبح
اور ایک برقی مجموعہ ’دوریاں مقدر ہیں‘ بھی بنا دیا ہے ادھر ادھر سے کاپی کر کے۔اس وقت لنک لگنے میں مشکل کر رہا ہے۔
شیزان — جنوری 21، 2013 5:45 صبح
خوش آمدید عاطف جی
welcome_logo.jpg
تلمیذ — جنوری 21، 2013 5:54 صبح
محفل میں ایک اور اعلی تعلیم یافتہ اور باذوق رکن کی شمولیت پر دلی خیڑ مقدم!!
امید ہے آپ کے ساتھ انشااللہ بہت اچھا وقت گذرے گا۔
محمد وارث — جنوری 21، 2013 6:36 صبح
خوش آمدید جناب عاطف سعید صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ امید ہے کہ تشریف لاتے رہیں گے اور ہم سب کو اپنی شاعری سے مستفید کرتے رہیں گے۔
والسلام
انیس الرحمن — جنوری 21، 2013 7:03 صبح
KwULv.png
محسن وقار علی — جنوری 21، 2013 7:58 صبح
:AOA::welcome::bighug:
محمد بلال اعظم — جنوری 21، 2013 8:11 صبح
خوش آمدید
آپ کی شاعری سے کتاب چہرے پہ تو لطف اندوز ہوتے ہی رہتے ہیں، امید یہاں بھی ہوتے رہیں گے۔
نایاب — جنوری 22، 2013 5:14 شام
محترم عاطف سعید صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
نیلم — جنوری 22، 2013 5:24 شام
خُوش آمدید
ذوالقرنین — جنوری 22، 2013 5:35 شام
خوش آمدید جناب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.59030/