میں کون ہوں؟

حافظ ہارون — جون 1، 2013 5:34 شام
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
زبیر مرزا — جون 1، 2013 5:36 شام
السلام علیکم
حافظ ہارون صاحب خوش آمدید
عبدالحسیب — جون 1، 2013 5:49 شام
خوش آمدید حافظ ہارون بھائی
بس مختصر ہی بتا دیں۔:D بقولِ غالب ۔
"نہ دے نامے کو اتنا طول غالب، مختصر لکھ دے"
غدیر زھرا — جون 1، 2013 5:59 شام
السلام علیکم بھیا :)
خوش آمدید :)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے :D
آتے ہی سوال داغ دیا آپ نے تو :p
یعنی یہ بھی ہم ہی بتلائیں :)
اپنا تعارف کروایئے :)
عمر سیف — جون 1، 2013 6:00 شام
میری مانیں تو نا ہی لکھیں وقت کے ساتھ ساتھ آپ سب بتائیں گے۔ :)
نایاب — جون 1، 2013 6:01 شام
ہم کیا بتلائیں کہ ہم تو خود سے ہی انجان اجنبی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محفل اردو پر دلی خوش آمدید محترم حافظ ہارون بھائی ۔۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ کے نام سے اک دیرینہ دوست یاد آ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں ہوں اللہ انہیں اپنی امان میں رکھے آمین
ماہا عطا — جون 1، 2013 6:06 شام
السلام علیکم بھیا​
:)
خوش آمدید​
حافظ ہارون — جون 1، 2013 6:07 شام
میں ایک آدمی ہوں
حافظ ہارون — جون 1، 2013 6:10 شام
اتنے سارے لوگوں میں مجھے ڈر لگتا ہے :p
عبدالحسیب — جون 1، 2013 6:10 شام

جی بھائی جان یہ تفصیل آپ کے کوائف نامہ میں درج ہے ۔:) اب اسکے آگے بھی کچھ۔
ویسے آپکا کیفیت نامہ اور یہاں کے مراسلہ میں تضاد ہے۔ وہاں آپ کہہ رہے
" کوئی ہے جو میری فریاد سنے"
اور یہاں آپ ہے کہ پوچھ رہے
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
:p
نایاب — جون 1، 2013 6:12 شام

اللہ تعالی انسان بننے کے سفر کو آسان فرمائے آپ کے لیئے ۔ آمین
سیدہ شگفتہ — جون 1، 2013 6:15 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
فارقلیط رحمانی — جون 1، 2013 7:52 شام
السلام علیکم​
حافظ ہارون صاحب خوش آمدید​
ہراک بات میں پوچھتے ہیں وہ کہ تو کیا ہے​
تمہیں بتلاؤ کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے​
بھئی اپنا تعارُف خود پیش کرنا نہ صرف یہ کہ سنت الہیہ ہے کہ قرآن میں اللہ رب العزت نے اپنا تعارف خود پیش کرتے ہوئے فرمایا: انی انااللہ​
بلکہ یہ ہمارے آقا سرکارِمدینہ کی بھی پیاری سنت ہے کہ آپ نے بھی متعدد بار اپنا تعارف پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ میں اللہ کا نبی ہوں، میں اللہ کا رسول ہوں۔​
لہٰذا اللہ رب العزت اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اب آپ اپنا تعارُف بذاتِ خود کرواہی دیجیے۔​
فارقلیط رحمانی — جون 1، 2013 7:56 شام

ماشاءاللہ !
الحمد للہ سبھی محفلین حضرتِ آدم علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والتسلیم کی اولاد سے ہیں کہ کسی غیر آدمی کا یہاں گزر نہیں۔
اور پھرآپ توماشاءاللہ حافظ ہیں۔ یقیناً حافظ قرآن ہی ہوں گے۔
پھر تو آپ کو اس طرح سے پہیلیاں نہیں بجھانی چاہئیں۔
شمشاد — جون 2، 2013 11:02 صبح
میرے خیال میں دوسروں کو تکلیف دینے کی بجائے آپ خود ہی بتلا دیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آبی ٹوکول — جون 2، 2013 11:05 صبح
اچھا جیییییییییی بڑی گل دسی ہووے گی جئے آپنے ولوں ؟ ویسے اے پتا کدوں لگا اے کہ تُسی آدمی ای ہو ویسے کیا یہ واقعی ہی سچ ہے ؟؟؟ خیر خوش آمدید آدمی صاحب
نیلم — جون 2، 2013 12:05 شام
خوش آمدید
جب آپ کو پتہ چل جائے تو ہمیں بھی بتا دیجیئے گا :)
آدم کا بیٹا — جون 2، 2013 12:09 شام
ایک آدمی کو ، آدم کا بیٹا کی جانب سے خوش آمدید! :)
عائشہ عزیز — جون 2، 2013 12:13 شام
خوش آمدید بھائی!
الف عین — جون 2، 2013 2:50 شام
خوش آمدید، آپ جو بھی ہوں۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.64518/