انٹرویومیں کون؟

فراق شیرازی — اگست 3، 2015 4:34 صبح
سید ثروت حسین شیرازی ضلع وتحصیل ہنگو خیبرپختونخواہ دبئ میں محکمہ پانی و بجلی میں فنی مددگار کے طور پر کام کرتا ہوں اور یہاں پشتو زبان کی ایک ادبی تنظیم کا پریس سیکرٹری ہوں
نایاب — اگست 3، 2015 6:30 صبح
محترم فراق شیرازی صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ماشاءاللہ ۔ آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔۔۔
شاعری سے دل چسپی ہے یا نثر میں لکھتے ہیں ۔۔۔؟
بہت دعائیں
لئیق احمد — اگست 3، 2015 6:37 صبح
خوش آمدید شیرازی صاحب
محمد وارث — اگست 3، 2015 12:55 شام
خوش آمدید شیرازی صاحب۔
فراق شیرازی — اگست 3، 2015 12:57 شام
محترم فراق شیرازی صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ماشاءاللہ ۔ آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔۔۔
شاعری سے دل چسپی ہے یا نثر میں لکھتے ہیں ۔۔۔؟
بہت دعائیں
آپکی بڑی مہربانی میں پشتو شعر لکھتا ہوں
افضل حسین — اگست 3، 2015 4:09 شام
بہت خوش آمدید۔
bilal260 — اگست 3، 2015 4:19 شام
آپکی بڑی مہربانی میں پشتو شعر لکھتا ہوں
السلام علیکم خوشی ہوئی آپ سے مل کر خوش آمدید ۔
شعر انگلش میں لکھا کرے مجھے کون سے سمجھ آتی ہے
پشتو کی
یا
پھر انگلش کی۔(ہا ہا ہا)
تجمل حسین — اگست 4، 2015 2:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
فراق شیرازی — اگست 4، 2015 2:58 شام
محترم فراق شیرازی صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ماشاءاللہ ۔ آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔۔۔
شاعری سے دل چسپی ہے یا نثر میں لکھتے ہیں ۔۔۔؟
بہت دعائیں
آپکی بڑی مہربانی میں پشتو شعر لکھتا ہوں
السلام علیکم خوشی ہوئی آپ سے مل کر خوش آمدید ۔
شعر انگلش میں لکھا کرے مجھے کون سے سمجھ آتی ہے
پشتو کی
یا
پھر انگلش کی۔(ہا ہا ہا)
شیر لکھا کریں گے پھر تو سمجھ آہی جائیگا ،،،،،،،،،اہاہااہاہاہاہاہ
فراق شیرازی — اگست 4، 2015 3:03 شام
خوش آمدید شیرازی صاحب
خوش آمدید شیرازی صاحب
شکریہ جناب مولا خوش رکھے
فراق شیرازی — اگست 4، 2015 3:05 شام
بڑی مہربانی جناب
فراق شیرازی — اگست 4، 2015 3:06 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
بڑی مہربانی جناب
تجمل حسین — اگست 5، 2015 6:03 صبح
ایک بات بتائیں آپ کا یہ انٹرویو کون کر رہا ہے؟؟؟ :):LOL:
ادب دوست — اگست 5، 2015 6:29 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
فراق شیرازی — اگست 5، 2015 7:26 صبح
ایک بات بتائیں آپ کا یہ انٹرویو کون کر رہا ہے؟؟؟ :):LOL:
آپ ہی کرلیں مجھے کیا اعتراض ہوسکتا ہے
فراق شیرازی — اگست 5، 2015 7:26 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ بھائی
آوازِ دوست — اگست 5، 2015 9:26 صبح
محترم سید ثروت حسین شیرازی صاحب ، اُردو محفل میں خوش آمدید۔
نور وجدان — اگست 5، 2015 9:31 صبح
خوش آمدید
الف عین — اگست 7، 2015 4:47 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد علم اللہ — اگست 7، 2015 6:46 صبح
خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F.83687/