میں ہوں عاصمہ ملک۔ امید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے۔ میں اب فاغ ہوتی ہوں۔ اور فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی ہوں۔ بہت خوشی ہوئی یہ فارم میں آ کے۔ شکریہ! امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ بہت اچھا ٹایم گزرے گا۔ شکریہ!!
شکریہ!
خوش آمدید عاصمہ ملک
بہت بہت شکریہ۔ اللہ ہم سب کو ہمارے مقصد میں کامیاب کرے۔!
آج اتوار تھا سب چھٹی کے آخری لمحات کو انجوائے کر رہے ہیں
عاصمہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! ہمیں بھی امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں کافی اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ کی صلاحیتوں سے استفادہ کا موقع ملے گا۔ آپ کے تابناک مستقبل کے لیے ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔