میں ہوں فرحان دانش

فرحان دانش — اپریل 2، 2008 8:04 صبح
فرحان دانش کا تعارف
فرحان دانش اب اردومحفل فورم پر
میرا نام فرحان دانش ہے. میرا تعلق کراچی پاکستان سے ہے.
اس ویب سائٹ کا سارا مواد اچھا ہےاس لئے جوائین کیا
جلد آپ میری شئیرنگ سے مستفیض ہو سکیں گے
امید کرتا ہوں ہے کہ آپ کا اور میرا ٹائم بہت اچھا گذرے گا.
تعبیر — اپریل 2، 2008 8:07 شام
کافی کام کے بندے ہین آپ تو :) ویسے اتنے عرصے کے بعد آپکے تعارف کی وجہ :confused:
خیر خوش آمدید
الف عین — اپریل 3، 2008 6:09 صبح
خوش آمدید فرحان دانش
زینب — اپریل 3، 2008 7:15 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس موبائل ہی نہیں ہے نہیں تو میں آپ کے تجربے سے فائدہ ضرور اٹھاتی
ساجداقبال — اپریل 3، 2008 8:01 صبح
حضور کچھ وضاحت فرمائیں گے، آپ کس قسم کے موبائل ایکسپرٹ ہیں؟‌ ٹیلی کمیونیکیشنز میں ماسٹر ہیں یا موبائل ہارڈوئیر کے مرد میدان؟
محمد وارث — اپریل 3، 2008 8:48 صبح
خوش آمدید فرحان دانش صاحب
فرحان دانش — اپریل 5، 2008 10:10 صبح
کافی کام کے بندے ہین آپ تو :) ویسے اتنے عرصے کے بعد آپکے تعارف کی وجہ :confused:
خیر خوش آمدید

وقت کی کمی آڑے ہوئی تھی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D8%A7%D9%86%D8%B4.11473/