میں ہوں چوہدری پرویز

گمنام زندگی — اپریل 16، 2012 1:17 شام
شمشاد بھائی کے دھمکی آمیز اصرار پر۔:yell:
:AOA:
میرا تعلق کراچی سے ہے میں کامرس گریجویٹ ہوں اور ایک پرائیوٹ فرم میں ملازمت کرتا ہوں جو کہ ٹاور کے نزدیک واقع ہے رہائش گارڈن ایسٹ میں ہے ۔ سن 1996 سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں۔
لفظ "بعد"کا مطلب ڈھونڈتے ڈھونڈتے اس شاندار سائٹ تک آ پہنچا،
اب جیسا آپ سلوک کریں بندہ حاضر ہے۔:grin:
ناعمہ عزیز — اپریل 16، 2012 1:30 شام
خوش آمدید لالہ :)
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :rolleyes:
شمشاد — اپریل 16، 2012 1:37 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ 16 سال سے کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں۔ اور اردو محفل میں اب پہنچے ہیں۔
خیر آتے جاتے رہیے گا۔ آپ سے مراسلت رہے گی۔
شمشاد — اپریل 16، 2012 1:39 شام
گجرات کے چوہدریوں سے تو تعلق نہیں ہے ناں؟
مقدس — اپریل 16، 2012 1:40 شام
ویلکم بھائی
زبیر مرزا — اپریل 16، 2012 1:40 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب- اپنے شہر کے ایک اور فرد کے شریک محفل ہونے پر خوشی ہوئی
ساجد — اپریل 16، 2012 1:47 شام
چوہدری صاحب ، خوش آمدید۔
میں تو سمجھا کہ گجرات کی مشہور شخصیت آن دھمکی :)۔
گمنام زندگی — اپریل 16، 2012 1:50 شام
خوش آمدید لالہ :)
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :rolleyes:
جی جی بالکل :rolleyes:
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ 16 سال سے کمپیوٹر استعمال کر رہے ہیں۔ اور اردو محفل میں اب پہنچے ہیں۔
خیر آتے جاتے رہیے گا۔ آپ سے مراسلت رہے گی۔
انشااللہ :angel:
گجرات کے چوہدریوں سے تو تعلق نہیں ہے ناں؟
اللہ نہ کرے:angry2:
شکریہ :hot:
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب- اپنے شہر کے ایک اور فرد کے شریک محفل ہونے پر خوشی ہوئی
آپ بھی کراچی سے ؟؟؟ :flower:
تبسم — اپریل 16، 2012 1:51 شام
وعلیکم السلام
شمشاد — اپریل 16، 2012 2:14 شام
چوہدری صاحب ، خوش آمدید۔
میں تو سمجھا کہ گجرات کی مشہور شخصیت آن دھمکی :)۔

پہلے میں بھی یہی سمجھا تھا پھر "الہیٰ" کا لاحقہ نہ دیکھ کر جان میں جان آئی۔
شمشاد — اپریل 16، 2012 2:16 شام
چوہدری صاحب اپنے بارے میں مزید بھی کچھ ارشاد فرمائیں۔
دلچسپیاں کیا کیا ہیں؟
ملازمت کس قسم کی ہے؟
وغیرہ وغیرہ
ساجد — اپریل 16، 2012 2:20 شام
پہلے میں بھی یہی سمجھا تھا پھر "الہیٰ" کا لاحقہ نہ دیکھ کر جان میں جان آئی۔
ہم بھی چوہدری صاحب کو خوش آمدید کہنے کے بعد ہنستے ہنستے اسی بات کا ذکر کر بیٹھے لیکن انہوں نے ہمیں "ہاتھ:thumbsdown2: دکھا دیا":D۔
محمد وارث — اپریل 16، 2012 2:22 شام
خوش آمدید پرویز صاحب
شمشاد — اپریل 16، 2012 3:17 شام
ہم بھی چوہدری صاحب کو خوش آمدید کہنے کے بعد ہنستے ہنستے اسی بات کا ذکر کر بیٹھے لیکن انہوں نے ہمیں "ہاتھ:thumbsdown2: دکھا دیا":D۔

کوئی بات نہیں، آتے رہے تو حساب برابر کر لیں گے۔
نبیل — اپریل 16، 2012 4:47 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید۔
اگر چاہیں تو شمشاد بھائی سے کہہ کر اپنا نک اردو میں کروا لیں۔
ابن سعید — اپریل 16، 2012 4:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ محفل کی فضا کو اپنے لئے خوشگوار و ساز گار پائیں گے نیز اس میں ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)
لفظ "بعد"کا مطلب ڈھونڈتے ڈھونڈتے اس شاندار سائٹ تک آ پہنچا،

یہ "ما بعد الطبعیات" والا "بعد" تھا جس کی تلاش میں بھٹکتے ہوئے آپ اس "جادوئی بر اعظم" پر آ نکلے یا پھر "ابعاد ثلاثہ" والا "بعد" تھا جس میں غوطہ زن ہو کر اس "سیارہ ذو ابعاد خمسہ" کے اسیر دائمی ہو کر رہ گئے؟ :) :) :)
گمنام زندگی — اپریل 17، 2012 6:53 صبح
یہ "ما بعد الطبعیات" والا "بعد" تھا جس کی تلاش میں بھٹکتے ہوئے آپ اس "جادوئی بر اعظم" پر آ نکلے یا پھر "ابعاد ثلاثہ" والا "بعد" تھا جس میں غوطہ زن ہو کر اس "سیارہ ذو ابعاد خمسہ" کے اسیر دائمی ہو کر رہ گئے؟ :) :) :)
ہیں !!!!!!
:eek:
کاشفی — اپریل 17، 2012 7:05 صبح
السلام علیکم ۔ چودھری پرویز صاحب خوش آمدید!
گمنام زندگی — اپریل 17، 2012 12:53 شام
:waslam:جناب
شمشاد — اپریل 17، 2012 3:03 شام
چوہدری صاحب ڈرتے کیوں ہیں، ذرا کھل کھلا کے بات کریں۔
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%86%D9%88%DB%81%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%B1%D9%88%DB%8C%D8%B2.50925/