میں ہوں کون

دی آؤٹلیر — جولائی 24، 2016 5:50 شام
السلام علیکم
میں ہوں ڈان بھائی :mrgreen:
زیادہ تعارف نہیں کرواتی ویسے بھی اپنی زیادہ تعریفیں کرنے سے خود کو نظر نہیں لگوانی :arrogant:
کبھی کبھار شاعری پڑھنے کا موڈ ہوتا ہے تو یہاں آجاتی ہوں بہت اچھی اور معیاری شاعری پڑھنے کو مل جاتی ہے
آج سوچا اکاؤنٹ بنا کر انٹری مار لوں
پھر سوچا تعارف بھی کروالوں
امید ہے اچھا ساتھ رہے گا اردومحفل میں :cowboy1:
زیک — جولائی 25، 2016 2:53 صبح
خوش آمدید
آپ بندہ ہیں یا بندی؟
محمد تابش صدیقی — جولائی 25، 2016 3:02 صبح
خوش آمدید
ماہی احمد — جولائی 25، 2016 3:14 صبح
خوش آمدید :)
ربیع م — جولائی 25، 2016 3:51 صبح
وعلیکم السلام :
خوش آمدید
پہلے جب یہ پڑھا تو شدید حیرانگی ہوئی:

زیادہ تعارف نہیں کرواتی

لیکن جب عنوان پر نظر دوڑائی کہ "میں ہوں کون" تو دل میں سوچا کہ جس کے بارے میں 28 سے نہیں جانا جا سکا اسے ہم کیسے جان سکتے ہیں ۔
محمد وارث — جولائی 25، 2016 4:45 صبح
خوش آمدید!
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 6:51 صبح
خوش آمدید
آپ بندہ ہیں یا بندی؟
شکریہ
ڈان باجی بھی کہہ سکتے ہیں مگر پھر رعب نہیں پڑتا اس لیے لندن والے بھائی زیادہ رعب دار ہے
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 6:52 صبح
وعلیکم السلام :
خوش آمدید
پہلے جب یہ پڑھا تو شدید حیرانگی ہوئی:
لیکن جب عنوان پر نظر دوڑائی کہ "میں ہوں کون" تو دل میں سوچا کہ جس کے بارے میں 28 سے نہیں جانا جا سکا اسے ہم کیسے جان سکتے ہیں ۔

شکریہ
وہی تو ۔۔۔حیرانی اور پریشانی ہونی چاہیے جہاں ہم ہوں
مہ جبین — جولائی 25، 2016 7:22 صبح
خوش آمدید دی آؤٹلیر
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 7:28 صبح
آپ سب کا بے حد شکریہ
محمداحمد — جولائی 25، 2016 8:11 صبح
خوش آمدید!
محمدظہیر — جولائی 25، 2016 9:19 صبح
وعلیکم السلام کے ساتھ محفل میں خوش آمدید :)
آپ کا نام کیا ہے دی آؤٹلیر
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 9:40 صبح
وعلیکم السلام کے ساتھ محفل میں خوش آمدید :)
آپ کا نام کیا ہے دی آؤٹلیر

شکریہ
اتنا پیار نک رکھا ہے وہی نام بھی رکھ لیا
محمدظہیر — جولائی 25، 2016 9:48 صبح
شکریہ
اتنا پیار نک رکھا ہے وہی نام بھی رکھ لیا
دی آؤٹلیر کے معنی کیا ہیں
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 9:50 صبح
اس کے معنی ہیں
The Outlier
حسن محمود جماعتی — جولائی 25، 2016 10:20 صبح
محفل پر خوش آمدید۔۔۔۔ اللہ کرے محفل کا وقت اچھا گزرے۔۔!!
RAZIQ SHAD — جولائی 25، 2016 1:37 شام
ڈان بھا ، جی اردو محفل میں خوش آمدید
نایاب — جولائی 25، 2016 2:40 شام
مشکل سے نام والی میری محترم بٹیا بہنا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
ادب دوست — جولائی 25، 2016 2:53 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
فہیم — جولائی 25، 2016 2:55 شام
السلام علیکم
میں ہوں ڈان بھائی :mrgreen:
زیادہ تعارف نہیں کرواتی ویسے بھی اپنی زیادہ تعریفیں کرنے سے خود کو نظر نہیں لگوانی :arrogant:
کبھی کبھار شاعری پڑھنے کا موڈ ہوتا ہے تو یہاں آجاتی ہوں بہت اچھی اور معیاری شاعری پڑھنے کو مل جاتی ہے
آج سوچا اکاؤنٹ بنا کر انٹری مار لوں
پھر سوچا تعارف بھی کروالوں
امید ہے اچھا ساتھ رہے گا اردومحفل میں :cowboy1:

وعلیکم السلام
بہت بہت خوش آمدید:)
بڑے عرصے بعد کسی خاتون خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا ہے۔
اب خوش آمدید پھولوں کے ساتھ کہا جائے یا چاکلیٹ کے:)
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86.91126/