میں‌ ہوں محمد ندیم

محمد ندیم — اپریل 12، 2008 5:05 شام
السلام علیکم ساتھیو! میں نے کچھ دن پہلے اس سائٹ کو وزٹ کیا، مجھے یہ ویب سائٹ بہت پسند آئی۔ ایک دوست کے ذریعے یہاں تک رسائی ممکن ہوئی۔ یہاں کے دوستانہ ماحول نے مجھے بہت متاثر کیا۔ امید ھے آپ دوستو کے ساتھ اچھا وقت رہے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔ میرا مختصر سا تعارف یہ رہا:
میرا نام: محمد ندیم
عمر: 29 برس
تعلق:‌ فیصل آباد، پاکستان۔
(آجکل روزگار کے سلسلے میں انگلینڈ ہوں۔)
مشاغل: کتاب بینی، موسیقی۔
فرخ منظور — اپریل 12، 2008 5:13 شام
محفل پر خوش آمدید محمد ندیم صاحب - امید ہے اپنے اچھے ذوق سے ہمیں بھی مستفید کریں گے -
محمد ندیم — اپریل 12، 2008 5:26 شام
بہت شکریہ آپکا سخنور صاحب۔ اللہ بھلا کرے آپکا
فرخ منظور — اپریل 12، 2008 5:34 شام
بہت شکریہ آپکا سخنور صاحب۔ اللہ بھلا کرے آپکا

قبلہ یہ تو وہی انداز سے آپ نے کہا جیسے کسی بھکاری کو بھیک نے دینے پر کہا جاتا ہے - :)
تعبیر — اپریل 12، 2008 7:13 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید :)
سارہ خان — اپریل 12، 2008 7:29 شام
خوش آمدید ۔۔:cat:
الف عین — اپریل 12، 2008 7:32 شام
ایک بار یہاں بھی خوش آمدید کہہ ہی دوں ندیم کہ یہی درست جگہ ہے اس کی۔
شعیب خالق — اپریل 12، 2008 7:36 شام
خوش آمدید ندیم صاحب
ابن سعید — اپریل 12، 2008 7:38 شام
خوش آمدید!
محمد وارث — اپریل 12، 2008 9:17 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ندیم صاحب، امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
دوست — اپریل 13، 2008 2:18 صبح
جی آیاں نوں۔
میں بھی آپ کا گرائیں ہی ہوں۔ فیصل آباد سے تعلق ہے میرا بھی۔
بلال — اپریل 14، 2008 9:15 شام
محمد ندیم صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔
محمد ندیم — اپریل 14، 2008 9:38 شام
آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ، بہت اچھا لگا آپ نے مجھ ناچیز کو خوش آمدید کہا۔
ابھی تو اس ویب سائٹ کا جائزہ ہی لے رہا ہوں، بہت سی چیزوں کی سمجھ نہیں آرہی۔
بلال — اپریل 14، 2008 10:00 شام
انشاءاللہ بہت جلد سمجھ آ جائے گی اور کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیے گا۔۔۔ یہاں پر بہت قابل لوگ موجود ہیں جو مجھ جیسوں کی ہر وقت رہنمائی کے لئے موجود رہتے ہیں۔۔۔
شمشاد — اپریل 15، 2008 3:30 صبح
ندیم صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
اب اپنے آنے کا ثبوت بھی تو دیں۔
حسن علوی — اپریل 15، 2008 10:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید محمد ندیم صاحب، امید ھے محفل سے آپکا ناطہ اب جڑا رہے گا۔
سیدہ شگفتہ — مئی 4، 2008 1:49 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
تفسیر — مئی 14، 2008 5:42 شام
اردو محفل پر خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA%E2%80%8C-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%85.11626/