نئی آمد۔۔۔۔

کامران شبیر — جنوری 5، 2014 4:11 شام
نام کامران شبیر ، تعلق کلرکہار سے ہے۔۔۔ ۔ گزشتہ پانچ سالوں سے صحافت سے وابستہ ہوں۔۔۔ ۔ اور فی الحال دارالحکومت میں ٹھنڈی شاموں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔۔۔
photo.php
جیہ — جنوری 5، 2014 4:16 شام
خوش آمدید
عنوان سے مغالطہ ہوا شاید آپ کے ہا نیا مہمان ایا ہے.:)
کامران شبیر — جنوری 5، 2014 4:20 شام
:roll:محفل میں ہیں ۔۔۔۔۔ تو پھر محفل کا ہی نیا مہمان آیا ہوگا۔۔۔۔۔ خیر ہے پچیس سال کا ہی سہی مہمان تو مہمان ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ :-P
نیلم — جنوری 5، 2014 4:21 شام
خوش آمدید
جیہ — جنوری 5، 2014 4:22 شام
باز خوش آمدید نئے مہمان صاحب
ثامر شعور — جنوری 5، 2014 4:38 شام
خوش آمدید کامران بھائی
عمر سیف — جنوری 5، 2014 4:41 شام
خوش آمدید
نایاب — جنوری 5، 2014 4:43 شام
محترم کامران شبیر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
یہ محفل آپ کی اپنی ہے سو آپ مہمان کیسے ۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
فلک شیر — جنوری 5، 2014 4:53 شام
خوش آمدید قبلہ!
جاوید اقبال — جنوری 6، 2014 4:59 صبح
اللہ لمبی عمر کرے آمین ۔۔
الف عین — جنوری 6، 2014 6:45 صبح
خوش آمدید کامران شبیر
انیس الرحمن — جنوری 6، 2014 7:20 صبح
KwULv.png
کامران شبیر — جنوری 6، 2014 4:27 شام
سب احباب کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ۔۔۔
عبد الرحمن — جنوری 6، 2014 6:47 شام
فورم پرخوش آمدید کامران بھائی!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A6%DB%8C-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.70911/