ناصر عاقل — فروری 21، 2009 4:07 شام
ناصر اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
شکریہ میرا تعلق کراچی سے ہے اور الیکٹرونس انجینیر ہوں۔ مشغلہ کمپیوٹر گیمز کھیلنا اور جدید نئی معلومات حاصل کرنا ہے۔ ویسےچار سال پہلے فلیش میں ایک اردو گیم "ہوائی دھار" بھی بنایا تھا جو کہ اب میرے پاس نہیں ہے۔ خیر اب مشغلے بدل گئے ہیں-
ف۔قدوسی — فروری 21، 2009 5:56 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر عاقل صاحب
حسن علوی — فروری 21، 2009 5:59 شام
محفل میں خوش آمدید ناصر صاحب، امید ھے محفل کے لیئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
شمشاد — فروری 21، 2009 6:06 شام
میں نے آپ کا پیغام یہاں تعارف کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔
اردو محفل کے معروف رکن فلیش کے ماہر ہیں۔ ان کے لکھے ہوئے ٹیٹوریل آپ کو یہاں محفل میں مل جائیں گے۔
آپ بھی اپنا تجربہ یہاں شریک محفل کریں۔
زیک — فروری 21، 2009 6:08 شام
خوش آمدید ناصر
ناصر عاقل — فروری 21، 2009 6:36 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر عاقل صاحب
آپ کو بھی خوش آمدید قدوسی صاحب
ناصر عاقل — فروری 21، 2009 6:38 شام
ناصر عاقل — فروری 21، 2009 6:49 شام
محفل میں خوش آمدید ناصر صاحب، امید ھے محفل کے لیئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
آپ کو بھی خوش آمدید ، ناچیز کوشش کرے گا۔
الف عین — فروری 22، 2009 4:45 صبح
خوش آمدید ناصر۔
عبدالمجید — فروری 22، 2009 5:51 صبح
خوش آمدید جناب ناصر عاقل صاحب
دوست — فروری 22، 2009 6:12 صبح
جی آیاں نوں۔
ایم اے راجا — فروری 22، 2009 7:15 صبح
شکریہ میرا تعلق کراچی سے ہے اور الیکٹرونس انجینیر ہوں۔ مشغلہ کمپیوٹر گیمز کھیلنا اور جدید نئی معلومات حاصل کرنا ہے۔ ویسےچار سال پہلے فلیش میں ایک اردو گیم "ہوائی دھار" بھی بنایا تھا جو کہ اب میرے پاس نہیں ہے۔ خیر اب مشغلے بدل گئے ہیں-
مشغلے بدل گئے ہیں! شادی ہو گئی کیا؟
مذاق برطرف، ناصر عاقل صاحب خوش آمدید، بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر، امید ہیکہ آپ سے ہمارا ساتھ دور تک چلے گا۔
مطیع الرحمٰن — فروری 22، 2009 8:14 صبح
مشغلے بدل گئے ہیں! شادی ہو گئی کیا؟
خوب کہا بھئ!
خوش اآمدید جناب
فرخ منظور — فروری 22، 2009 8:57 صبح
خوش آمدید ناصر عاقل صاحب!
محمد وارث — فروری 22، 2009 10:19 صبح
خوش آمدید ناصر صاحب!
طالوت — فروری 22، 2009 11:03 صبح
خوش آمدید ناصر عاقل ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
فاتح — فروری 22، 2009 11:07 صبح
چشمِ ما روشن دلِ ما شاد
شاہ حسین — فروری 23، 2009 12:43 صبح
خوش آمدید ناصر صا حب -
ناصر عاقل — فروری 23، 2009 10:41 صبح
مشغلے بدل گئے ہیں! شادی ہو گئی کیا؟
مذاق برطرف، ناصر عاقل صاحب خوش آمدید، بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر، امید ہیکہ آپ سے ہمارا ساتھ دور تک چلے گا۔
ابھی شادی نہیں ہوئی لیکن آپ کا دکھ میں سمجھ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
واقعی لگتا ہے آپ سے سلسلہ لمبے عرصے تک چلے گا۔
ناصر عاقل — فروری 23، 2009 10:45 صبح
خوب کہا بھئ!
خوش اآمدید جناب
وقت بدلتا ہے، تو بدلائو آ جاتا ہے۔