میرانام ناصرممتاز ھے۔ اردو کی محفل(فورم) خوشی ھوئی ھے اس طرح ھم اردو کو فروغ دے سکتے ھیں میرے خیال میں ھمیں مختلف فورمز پر اس فورم کی تشھیر کرنی چاھیے۔
اب آپ ذرا اپنا مختصر سا تعارف پیش کریں تو ہم آپ کے بارے میں بہتر جان سکیں گے۔

ماوراء نے کہا:
ہاں نا۔۔اس میں آپ کا تو کوئی قصور نہیں ہے۔۔اسی لیے کہا ہے نا۔ ناصر نام لکھ دیتے تو اچھا تھا۔۔شمشاد نے کہا:
ناصر ممتاز نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D9%85%D9%85%D8%AA%D8%A7%D8%B2.1300/