نام

salaar — جون 25، 2015 9:06 صبح
نام فرضی ھے کام اصلی سیکھنے کی غرض سے آوارد
لئیق احمد — جون 25، 2015 9:15 صبح
خوش آمدید۔ کونسا اصلی کام سیکھنا چاہیں گے آپ؟
salaar — جون 25، 2015 10:16 صبح
یہ الگ جملہ ھے پ
اور شکریہ جزاک اللہ
arifkarim — جون 25، 2015 10:17 صبح
نام فرضی ھے کام اصلی سیکھنے کی غرض سے آوارد
جب نام ہی فرضی ہے تو کام اصلی ہونے کی توقع کیسے کر سکتے ہیں۔ محفل ہر خوش آمدید!
salaar — جون 25، 2015 10:20 صبح
نام فرضی ھونے کی کوئ وجہ بھی ھوسکتی ھے بہرحال اچھا گمان رکھنا چاھیے شکریہ
تلمیذ — جون 25، 2015 10:49 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صاحب۔
خرم انصاری — جون 25، 2015 11:07 صبح
خوش آمدید
تجمل حسین — جون 25، 2015 1:51 شام
خوش آمدید۔
ادب دوست — جون 25، 2015 4:42 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
bilal260 — جون 25، 2015 4:48 شام
نام فرضی ھے کام اصلی سیکھنے کی غرض سے آوارد
کام سیکھ کر رفو چکر ہو جائو گے آپ۔
آپ کیا یہاں پر جاسوسی کی غرض سے آئے ہو نہ سلام نہ دعا نام فرضی آپ تو بالکل ہی مشکوک ہو ۔
سیکورٹی ان صاحب کو کس نے اندر آنے دیا
سکیورٹی گارڈ بولا سر جی یہ بندہ سوٹڈ بوٹڈ تھا اس لئے اندر آنے دیا کیونکہ آپ نے غریبوں کی اینٹری بند کی ہے ۔
ahamza — جون 26، 2015 11:16 صبح
میں اس محفل میں نیا ہوں
عمر سیف — جون 26، 2015 11:34 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D9%85.83042/