میں ہری پور کا ایک عام سا رہاشی ہوں۔ اور بی اے کا طالبعلم ہوں




ہاں پر پہلے فوجی علاقے مین رات کے اس وقت مشکوک حالت مین پائے جانے پر ہمیں نکوائری کرنی ہے فیصلہ صبح بڑے صاحب کریں گے
ہا ہا ہا ہا شمشاد جی کیا کہنے

جی جی بھای جان ہم صبح تو کیا دوپہر شام (اُف شام واہ رے درد کی شام اچھا چلو چھوڈو اس ذکر کو ) ہر وقت آپ کی نظروں کے سامنے ہیں




Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF.62221/