نعت زندگی ھے،،،،،

مؤثرہ — فروری 23، 2013 4:00 صبح
میں مؤثرہ ھوں میری تعلیم میٹرک ھےمشاغل اسلامی کتب کا مطالعہ اور نعت شریف سننے سے دلچسبی ھے، بس یہ میرا تعارف ھے۔
نایاب — فروری 23، 2013 4:45 صبح
محترمہ موثرہ بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
عائشہ عزیز — فروری 23، 2013 5:48 صبح
خوش آمدید مؤثرہ :)
مہ جبین — فروری 23، 2013 6:22 صبح
محفل میں خوش آمدید مؤثرہ
ماشاءاللہ نعت سننا اور اسلامی کتب کا مطالعہ تو اچھے شوق ہیں ، اللہ اس شوق میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
میٹرک کے بعد آگے ارادہ نہیں پڑھنے کا؟
کاشف اکرم وارثی — فروری 23، 2013 6:37 صبح
خوش آمدید ۔
اللہ عزوجل آپ کے نام کی طرح آپ کے شوق کو بھی مؤثرہ بناے۔ آمین یا رب العالمین
الف عین — فروری 23، 2013 9:56 صبح
خوش آمدید مؤثرہ
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 23، 2013 3:38 شام
خوش آمدید!
آپ کے پرنور شوق کی تسکین کے لیے نعتیں حاضرِ خدمت ہیں:
مبارک مسکراہٹیں (ایک خوبصورت نعت)
مبارک نسب نامہ(نعتیہ کلام)

مصطفی مجتبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نعت

ندامت کے آنسو(ایک خوب صورت نعت)

مدینے والے کو سلام(نعتیہ کلام)
آبی ٹوکول — فروری 23، 2013 4:40 شام
السلام علیکم ڈئیر سسڑ کیا مؤثر،انوکھا اور عمدہ ترین تعارف کروایا ہے اللہ سلامت رکھھے خوش رہیے والسلام
محمد وارث — فروری 24، 2013 1:52 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B9%D8%AA-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%BE%DB%92%D8%8C%D8%8C%D8%8C%D8%8C%D8%8C.60267/