نواں آیاں

نوید ملک — نومبر 8، 2006 7:38 شام
اسلام وعلیکم
دو تین دن سے یہاں آنا ہو رہا ہے لیکن تعارف آج کرا رہا ہوں دیکھ لیں میری ایفیشیئنسیاں ۔۔۔۔ لیکن معذرت چاہتا ہوں
نوید ملک ۔۔ تعلق مملکت پاکستان کے سرگودھا ڈویژن سے ہے ۔ویسے پرانے ساتھی ذرا بتا دیں اتنا تعارف کافی ہے یا سی وی لکھوں :D ۔ انشاء اللہ آپ لوگوں سے بیٹھک رہے گی ۔ آپ دوستوں کی گائڈنس کا طلبگار رہوں گا ۔
زیک — نومبر 8، 2006 7:49 شام
خوش‌آمدید نوید۔
فیضان الحسن — نومبر 8، 2006 8:05 شام
سلام خوش آمدید
جناب ملک صاحب بہت شکریہ آپ نے اپنا تعرف کروایا ارے بھئی یہاں آنے کے لیے محبت بھرا انداز اور علم ہی سی وی ہے اور کچھ نہیں ابھی آپ کی ملاقات قیصرانی بھائی دوست بھائی اور دیگر دوستوں سے ہو گی زکریہ بھائی سے تو ملاقات ہو ہی گئی آپ کی
نوید ملک — نومبر 8، 2006 8:17 شام
بہت بہت شکریہ زکریا صاحب ، فیضان الحسن صاحب ۔ جی انشاء اللہ باقی دوستوں سے بھی ملاقات ہو جائے گی ۔۔۔
پوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
پاکستانی — نومبر 8، 2006 8:18 شام
خوش آمدید نوید ملک صاحب
نبیل — نومبر 8، 2006 8:43 شام
السلام علیکم نوید ملک اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ :welcome:
شمشاد — نومبر 8، 2006 9:44 شام
خوش آمدید ملک صاحب۔ محبتیں سمیٹنی ہیں تو آتے رہیے گا بہت حظ اٹھائیں گے۔ :wink:
الف عین — نومبر 9، 2006 7:08 صبح
خوش آمدید نوید ملک۔
جاویداقبال — نومبر 9، 2006 7:40 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
جی آیاں نوں۔ خوش آمدید۔ جم جم آؤجی۔
والسلام
جاویداقبال
ڈاکٹر عباس — نومبر 9، 2006 8:52 صبح
خوش آمدید
تفسیر — نومبر 9، 2006 1:08 شام
خوش‌آمدید نویدصاحب۔
قیصرانی — نومبر 9، 2006 2:44 شام
خوش آمدید
عمر سیف — نومبر 9، 2006 7:17 شام
خوش آمدید
نوید ملک — نومبر 9، 2006 9:41 شام
شکریہ سب دوستوں کا
سیدہ شگفتہ — نومبر 9، 2006 11:54 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
دوست — نومبر 10، 2006 7:56 صبح
بسم اللہ جی بسم اللہ۔
جی آیاں نوں
تیشہ — نومبر 10، 2006 1:28 شام
ویلکم ،
نوید ملک — نومبر 12، 2006 2:28 شام
شکریہ ، مہربانی ، نوازش
سارہ خان — نومبر 12، 2006 5:09 شام
خوش آمدید نوید ملک۔۔۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%A2%DB%8C%D8%A7%DA%BA.4623/