نورالعارفین

نور العارفین — ستمبر 19، 2012 7:27 شام
نام نور العارفین اور تعلق کوئٹہ سے ہے ۔بلوچستان یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹرز کیا ہے اور گزشتہ ایک برس سے ایک نجی نیوز ٹی وی چینل سے وابستہ ہوں۔
زبیر مرزا — ستمبر 19، 2012 7:29 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
عائشہ عزیز — ستمبر 19، 2012 7:33 شام
خوش آمدید بھیا
نایاب — ستمبر 19، 2012 7:36 شام
محترم نورالعارفین صاحب
محفل اروو پر دلی خوش آمدید
نیلم — ستمبر 19، 2012 7:52 شام
خوش آمدید
عسکری — ستمبر 19، 2012 7:55 شام
ویلکم جناب:)
زین — ستمبر 19، 2012 8:02 شام
خوش آمدید
نور میرے بہت اچھے دوست ہیں:) ۔ محفل کی راہ میں نے ہی انہیں دکھائی ہے ۔
قیصرانی — ستمبر 19، 2012 8:17 شام
محفل پر خوش آمدید۔ زین اچھی راہ دکھانے پر آپ کا بھی شکریہ :)
مقدس — ستمبر 19، 2012 8:20 شام
ویلکم بھائی
سید زبیر — ستمبر 19، 2012 8:31 شام
سر ! تہہ دل سے خوش آمدید
انیس الرحمن — ستمبر 19، 2012 8:32 شام
KwULv.png
سید زبیر — ستمبر 19، 2012 8:47 شام
خوش آمدید
نور میرے بہت اچھے دوست ہیں:) ۔ محفل کی راہ میں نے ہی انہیں دکھائی ہے ۔
پھرتو آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
عثمان — ستمبر 19، 2012 9:30 شام
بہت خوب!
صحافیوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میرا تو خیال ہے کہ اب ہمیں بیرونی ذرائع پر بھروسہ کرنے کی بجائی اپنی نیوز ایجنسی کھول لینی چاہیے۔ (y)
محفل میں خوش آمدید! :)
مہ جبین — ستمبر 19، 2012 9:41 شام
محفل میں خوش آمدید نور العارفین
محمدصابر — ستمبر 20، 2012 3:25 صبح
محفل میں خوش آمدید​
محمد شعیب — ستمبر 20، 2012 3:30 صبح
خوش آمدید نور بھائی! :) :)
ناعمہ عزیز — ستمبر 20، 2012 3:54 صبح
خوش آمدید لالہ :)
رانا — ستمبر 20، 2012 4:59 صبح
:welcome:
عمر سیف — ستمبر 20، 2012 5:28 صبح
خوش آمدید ۔۔
محمد وارث — ستمبر 20، 2012 6:50 صبح
خوش آمدید جناب نور العارفین صاحب، کیا اچھا نام ہے آپ کا :)
اور زین کا بھی شکریہ آپ کو یہاں لانے کیلیے۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%8C%D9%86.54526/