نک نام غزالی

الغزالی — مئی 23، 2011 12:59 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ناکارہ کا نک نام غزالی ہے ۔ہندوستان کا باسی ہوں۔
حال میں الغزالی اسلامک فورم شروع کیا ہے ۔جناب الف عین کے توسط سے حاضر خدمت ہوا ہوں۔استفسار پر مزید سوالوں کے جواب دیئے جا سکتے ہیں۔ہوں۔احباب سے دعا کی درخواست ہے۔
والسلام
ناعمہ عزیز — مئی 23، 2011 1:10 شام
خوش آمدید لالہ:)
ابن سعید — مئی 23، 2011 3:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔ اللہ آپ کے فورم اور نیک مقاصد کو استحکام بخشے۔ آمین۔
سویدا — مئی 23، 2011 4:41 شام
بھائی جی خوش آمدید
شمشاد — مئی 23، 2011 5:23 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 23، 2011 9:20 شام
محفل میں خوش آمدید جناب
محمد وارث — مئی 24، 2011 7:02 صبح
خوش آمدید جناب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%DA%A9-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%BA%D8%B2%D8%A7%D9%84%DB%8C.33898/